06/08/2023
لاہور کی سڑکوں پر فحاشی کا بازار گرم
انتظامیہ خاموش تماشاٸ
رات 9 بجے کے بعد مختلف قیمتوں میں درندہ صفت لوگ لڑکیاں خرید کر حوس کو ٹھنڈا کرتے ہیں۔کیا یہ مملکت خدادِ پاکستان اس لٸیے بنایا گیا تھا؟
برکت مارکیٹ سے فیصل ٹاون اشارے اور وہاں سے جناح ہسپتال تک 9 بجے کے بعد جسم کی خریدو فروخت سرِعام ہوتی ہے اور صرف یہاں ہی نہیں اور بھی بہت سے اڈے ہیں