09/09/2025
بنوں میں فرنٹیئر کانسٹبلری (ایف سی) لائن پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے دوران اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کے میجر عدنان نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے زخمی ساتھی کو جسم سے ڈھانپ کر بچایا۔ اس کارروائی میں میجر عدنان کو چار گولیاں لگیں لیکن انہوں نے دو حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔
شدید زخمی حالت میں انہیں سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کیا گیا، جہاں وہ چھ روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد شہید ہوگئے۔
😳😢😢😢😢😢