UswaTv

UswaTv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UswaTv, Media/News Company, Mall Road, Lahore.

01/05/2024

Check out Faisal Siddiq’s video.

01/05/2024

شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔ شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔ دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔

اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔

آپ کی اپنی ایک طاقت ہے اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔

یہ بچی اپنے گھر سے لاپتہ ہے، اپنا نام نادیہ ولد کا نام حضرت علی بتا رہے ہیں۔۔ایک بھائی کے ساتھ مینگورہ خواجہ باد شہاب نگ...
08/04/2024

یہ بچی اپنے گھر سے لاپتہ ہے، اپنا نام نادیہ ولد کا نام حضرت علی بتا رہے ہیں۔۔ایک بھائی کے ساتھ مینگورہ خواجہ باد شہاب نگر میں محفوظ ہے ۔۔بچی کے والدین رابطہ کیجئے
03365404031

18/03/2023

شادی سے پہلے

بیٹی :
پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کر سکتی۔😡

باپ :
کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا میری بچی۔
سب اپنے اپنے حصے کا کام کرتے ہیں۔
جو کام عورتوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ مرد کرتے ہیں اور جو مردوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ عورتیں کرتی ہیں، یونہی مل جل کر گزارا ہوتا ہے۔🤗

شادی کے بعد :

بیوی :
میں کھانا گرم نہیں کروں گی🙆‍♀️

شوہر :
تو اپنے باپ کے گھر واپس چلی جاؤ۔
میں تمہاری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے صبح سے شام تک محنت کرتا ہوں اور تم میری ضروریات پوری نہیں کرسکتی تو ٹھیک ہے پھر مجھے بھی تمہاری ضرورت نہیں۔🤜

طلاق کے بعد :

(اسلام آباد کی سڑکوں پر بینر اٹھائے ہوئے)🙃

کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔

باپ کے مرنے کے بعد :

بھائی :
دیکھو میری بہن!
میں اب فیملی والا ہوں، میری بیوی تمہیں اور برداشت نہیں کر سکتی،
تم اپنا بندوبست کہیں اور کر لو۔😎

نوکری کی تلاش میں :

دفتر والے :
ہمارے پاس ایک فی میل ریسپشنسٹ کی جگہ خالی ہے، آپ ماشاء اللہ خوبصورت ہیں، آپ ہمارے ہاں کام کر سکتی ہیں۔🤗

ڈھلتی عمر :

دفتر والے :
بی بی!
ہم معذرت خواہ ہیں، آپ کے کام میں اب پہلے جیسی تندہی نہیں رہی لہٰذا آپ کہیں اور نوکری ڈھونڈ لیں، ہمیں اب آپ کی ضرورت نہیں رہی۔🤫

ظالم بڑھاپا :

نئی جگہ والا :
محترمہ! آپ کی اتنی عمر ہو گئی ہے، اب میں آپ کو کیا نوکری دوں، اب تو آپ کو آرام سے اپنے بچوں کی کمائی کھانی چاہیئے. 🤨

بینر والی آنٹی :
میرے بچے نہیں ہیں، کوئی نہیں ہے میرا۔😭

نیو دفتر والا :
اوہ! 😲
چلیں میں آپ کے لئے کچھ کرتا ہوں۔
میرا 20 لوگوں کا اسٹاف ہے،
کیا آپ ان سب کے لیئے کھانا پکا سکتی ہیں ؟
میں آپ کو چھ (6) ہزار روپے ماہانہ دوں گا. 👉

لبرل آنٹی :
صرف چھ (6) ہزار 🤔؟

نیو دفتر والا:
میں جانتا ہوں کہ ان چھ ہزار میں آپ کی ضرورت پوری نہیں ہوتی، مگر میں مجبور ہوں، میرے پاس اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں ہے۔ 🤫

بینر والی آنٹی :
ٹھیک ہے۔😞
مجھے منظور ہے.😷
اس کی آنکھوں سے آنسو زار زار بہہ رہے تھے 😭😢😭
اور سوچ رہی تھی کہ :
کاش ! 😫
جوانی میں ہی کھانا گرم کر دیتی۔۔!!

سو!! میرے خیال میں سمجھدار کو اشارہ ہی کافی ہے!!!!!

ایک خاتون کی ڈائری سے ۔

😜🤣😂😜🤣😂
07/11/2021

😜🤣😂😜🤣😂

01/01/2021

شدید سنگل لوگ نیڑے نیڑے ہو جاؤ 😝😝😝😝😜😜😜

کیا بات ہے 👌👌👌 اتنی حقیقت ایک ہی نظم میں کمال
14/10/2020

کیا بات ہے 👌👌👌 اتنی حقیقت ایک ہی نظم میں کمال

❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
07/09/2020

❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰

03/09/2020

مارکیٹ میں ایڈیٹنگ کے بہت ہی خطرناک سافٹویئر آچکے ہیں. تمام بہنوں سے گزارش ہے کہ اپنی تصاویر سنبھال کر رکھیں. کسی بھی گھٹیا ویڈیو پر آپ کی تصویر ایڈیٹ کی جا سکتی ہو اور پھر آپ کس کس کو صفائیاں دیتے رہیں گے؟
اور تمام سوشل میڈیا صارفین سے التماس ہے کہ کوئی بھی لیک ویڈیو اگے شیئر نا کریں کیونکہ اس اپلیکیشن کے بعد مشہور اور غیر مشہور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز کا سیلاب آنے والا ہے. حکومت سے بھی التماس ہے کہ اس پر پابندی لگائی جائے..

24/07/2020

Cuteness level ❤️❤️❤️❤️

میری ایک پسندیدہ نظم ❤️❤️
16/07/2020

میری ایک پسندیدہ نظم ❤️❤️

16/06/2020

کیا آپ ملک ریاض نہیں ہیں؟

12/06/2020

یہ بندہ ایک ہزار ڈالر 1000 ڈالر انعام دے رہا ہے..
پیج لائک کریں اور اس کی بھی سن لیں شاید سچ کہہ رہا ہو.

07/06/2020
31/05/2020

لگتا ہے مولوی صاحب نے خودکشی کا نیا طریقہ دریافت کیا ہے 😂

28/05/2020

شکریہ نوازشریف ❤️❤️❤️❤️
پوری دنیا کی مخالفت کے باوجود.. اپنےملک کے غداروں کی مخالفت کے باوجود دھماکے کرنے پر تم پر سلام👍👍👍

28/05/2020

یوم تکبیر... اللہ اکبر❤️❤️

22/05/2020

پاک فوج کے جوانوں کو سلام ❤️❤️

Address

Mall Road
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UswaTv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share