Lahore PK

Lahore PK شہر لاہور کی صورت حال

اسلامیہ کالج سول لائنز سے چند قدم آگے ویٹنری یونیورسٹی کے سامنے بہت ساری لڈو پیٹھی والوں کی ریڑھیاں ایک طویل عر صے سے   ...
31/12/2022

اسلامیہ کالج سول لائنز سے چند قدم آگے ویٹنری یونیورسٹی کے سامنے بہت ساری لڈو پیٹھی والوں کی ریڑھیاں ایک طویل عر صے سے ایک لاجواب نظام قایم کیے ہوۓ ہیں۔

© اشر ورک

فضائی آلودگی اور سموگ کے خاتمہ کے لیے پی ایچ اے کی واٹر ٹینک گاڑی سبزہ زار ,  داتا گنج بخش اور جوہر ٹاون کے مختلف علاقوں...
30/12/2022

فضائی آلودگی اور سموگ کے خاتمہ کے لیے پی ایچ اے کی واٹر ٹینک گاڑی سبزہ زار , داتا گنج بخش اور جوہر ٹاون کے مختلف علاقوں کی گرین بیلٹس ، درختوں اور پودوں کو واش کررہی ہے۔

سٹی ٹریفک پولیس لاہور کا شہریوں کے نام پیغامون وہیلنگ موت کا کھیل ہے، والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر...
30/12/2022

سٹی ٹریفک پولیس لاہور کا شہریوں کے نام پیغام
ون وہیلنگ موت کا کھیل ہے، والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں اور اس خونی کھیل کو روکیں۔

30/12/2022

اہلیان لاہور کو جمعہ مبارک ❤️

لوگ بوکھلا جاتے ہیں لاہور کا حُسن دیکھ کراور پھر کہتے ہیں کہ لاہوری راستہ غلط بتاتے ہیں
29/12/2022

لوگ بوکھلا جاتے ہیں لاہور کا حُسن دیکھ کر
اور پھر کہتے ہیں کہ لاہوری راستہ غلط بتاتے ہیں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share