𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐖𝐚𝐫𝐫𝐢𝐨𝐫

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐖𝐚𝐫𝐫𝐢𝐨𝐫

𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐖𝐚𝐫𝐫𝐢𝐨𝐫 This page for Pakistan Government Support
Support Pakistan Army

One Heart, One Soul, One Pakistan 🇵🇰
27/11/2024

One Heart, One Soul, One Pakistan 🇵🇰

⚔️‏جی ایچ کیو کے بیج کا سبز رنگ، گنبد خضرا سے لیاگیا، 2 تلواریں رسول اللہ ﷺ اور حضرت علی رضی اللہ کی تلواریں ہیں اور اسک...
18/09/2022

⚔️‏جی ایچ کیو کے بیج کا سبز رنگ، گنبد خضرا سے لیاگیا، 2 تلواریں رسول اللہ ﷺ اور حضرت علی رضی اللہ کی تلواریں ہیں اور اسکےساتھ جو ڈنڈا بنایا گیاہے وہ نبی ﷺ کاعصامبارک ہے🥀
جس فوج کامقصد رسول ﷺ کی غلامی ہو، آج اسے بدنام کرنےکی کوشش کی جاتی ہے اور اسے تمہارا دشمن کہا جاتا ہے🇵🇰⭐

♥️ہاتھوں_ میں_ ہاتھ_ دو _ پاک _فوج_ کا_ساتھ _دو♥️

25/05/2022

جس دن حقیقت سمجھو گے اس دن نہ تو تمہاری کوئی پارٹی ہوگی نہ ہی کوئی فرقہ ؟اس دن تم آپس میں ایک دوسرے کو دشمن نہیں سمجھو گ...
15/05/2022

جس دن حقیقت سمجھو گے اس دن نہ تو تمہاری کوئی پارٹی ہوگی نہ ہی کوئی فرقہ ؟
اس دن تم آپس میں ایک دوسرے کو دشمن نہیں سمجھو گے بلکہ ہم تمام مسلمانوں کے پاکستان کے تمام مشترکہ بیرونی اندرونی دشمنوں کو دشمن سمجھو گے بلکےان دشمنوں کے مقابلے میں خود کو تیار رکھو گے ؟

جس دن اپنے مفاد ذاتیات سے بالاتر ہوکر اجتماعی معاملات کو سمجھو گے اس دن تم پکے مسلمان بھی بنو گے پکے پاکستانی بنو گے اور مکمل انسانیت کے خیر خواہ بھی۔
اندرونی معاملات آپ ٹھیک کرنا چاہتے ہو معاشی ہوئی یا ترقی۔
بیرونی پابندیاں بیرونی قوانین سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں۔

بیرونی فالٹ لڑتے ہو تو ابھی آپ اس پوزیشن میں نہیں ہوں کہ ایک ساتھ دشمن کو للکار کے براہ راست اٹیکنگ پوزیشن پر جائیں؟

آپ اس پوزیشن پر ہو کہ براہ راست دشمن کو للکار بھی نہیں سکتے آپ کے پاس حکمت عملی کے تحت ایک ہی طریقہ بچتا ہے کہ خاموشی سے دشمن کو آہستہ آہستہ کمزور کرتے رہیں اور دشمن کے مقابلے میں خود کو مضبوط کرتے رہے ہر طریقے سے۔

اس وقت ہم دفاعی پوزیشن پر ہیں۔
ہم مسلمانوں کا دفاع اور خوشی دونوں ہی چھین لی گئی ہیں بزور طاقت۔
اور یہ سب فارمولا بزور طاقت ہتھیار ہم پر مسلط ہے۔

اس گھیرے جال اور اس فارمولے کو توڑنے کے لئے دشمن کے ہتھیار اور طاقت کو توڑنے کا بندوبست کیا جانا اصل ہے۔

اور ایسی حکمت عملی کے دشمن کو کسی بھی پوائنٹ پر پتہ نہ چلے۔
مشیت اور نظام تو اگلا مرحلہ ہے
اب یہاں طاقت ہتھیار کی جنگ میں دشمن کو کمزور کرنے کی جنگ میں لگتے ہیں تو اندرونی طور پر دشمن کے جال ایجنٹ۔سازشیں۔حملہ آور ہو جاتی ہیں۔

مسلمانوں کی ہسٹری گزشتہ 150 سال کی تاریخ۔
مسلمانوں کی طاقت مسلمان کن وجوہات کی بنا پر تقسیم ہوئے کن وجوہات کی بنا پر مجبور ہیں بلیک میل ہیں۔

کیا ہم مسلمان اس طاقت میں ہیں کہ ایمانی طاقت اور انفرادی طاقت یا مینول یا آٹو یا چھوٹے بڑے ہتھیاروں کی بنیاد پر جو ہمارے پاس موجود ہے ان ہتھیاروں کی بنیاد پر ہم مقابلہ کرسکتے ہیں اپنے دشمنوں سے۔

براہ راست جنگ کا آپشن یا دیگر ذرائع۔
یا ابھی ہمیں مزید تیاری کرنی ہے
یا دشمن۔کو دیگر جنگی پوائنٹ میں پھنسانے کے بعد دشمن سے کام نکالنا یا دشمن کا انتظار کرنا کہ دشمن دشمن سے لڑ پڑے۔
اور بہت ساری وجوہات ہیں جو نہیں بتا سکتی لیکن دماغ سے اگر سوچنے بیٹھے بیرونی دنیا اندرونی دنیا مسلمانوں کے حالات ہمارے دشمنوں کے عزائم ہتھیار دیگر معاملات اندرونی بیرونی غدار انٹرنیشنل ملٹی نیشنل کمپنیاں پوری دنیا پر بزور طاقت دشمن کی اجارہ داری۔
فارمولے کے تحت مسلمان جدید سائنس ٹیکنالوجی ایجادات فن فنون تجارت معشیت دفاع ہتھیار دیگر چیزوں میں بالکل پیچھے رہ جانا۔یہ فارمولے کے تحت کیا گیا ہے۔
ظاہری طور پر مادی لحاظ سے
ہر وہ طریقے سے ہتھیار معشیت نظام ذرائع ابلاغ۔روحانی طور پر ہر طریقے سے ہمیں جکڑ رکھا ہے ہمیں ناکام کر رکھا ہے ہمیں ہلنے ہی نہیں نہیں دے رہے۔؟
حالات ہتھیار جدید زمانہ دشمن کے عزائم دشمن کی تیاریاں دشمن کے اقدامات جنگی تیاریاں حکمت عملی سمجھ کر مقابلہ کیا جاتا ہے

صرف اتنا کہتا ہوں دشمن کے حقیقی توڑ حقیقی چال کو توڑنے والی صرف اور صرف پاک فوج ہے جو کہ اپنے قد اور اپنی طاقت سے بڑھ کر۔مقابلہ کر رہی ہے۔
گمنام سپاہی مزید اگلی تحریر میں۔

‏اگر آج میں نے شکست تسلیم کرلی...!!تو ظلم ہمیشہ کیلئے جائز ہوجائیگا..! عمران خان‎ نکلو پاکستان کے لیے ✊🏻🇵🇰‎ ‎  ‎
01/05/2022

‏اگر آج میں نے شکست تسلیم کرلی...!!
تو ظلم ہمیشہ کیلئے جائز ہوجائیگا..!
عمران خان

نکلو پاکستان کے لیے ✊🏻🇵🇰


23/03/2022

23𝗿𝗱 𝗠𝗮𝗿𝗰𝗵 🇵🇰

08/03/2022

𝙒𝙚 𝙖𝙧𝙚 𝙣𝙤𝙩 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙨𝙡𝙖𝙫𝙚𝙨. 𝙒𝙚 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙙𝙤 𝙬𝙝𝙖𝙩𝙚𝙫𝙚𝙧 𝙮𝙤𝙪 𝙨𝙖𝙮.
🇵🇰

07/03/2022

ɢʀᴇᴀᴛ ʟᴇᴀᴅᴇʀ
👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼

پشاور دھماکے کی آڑ میں شعیہ سنی فسادات کی آگ کو ہوا دینے والو یہ دیکھو یہ مناظر پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ہیں جہاں زخمی...
04/03/2022

پشاور دھماکے کی آڑ میں شعیہ سنی فسادات کی آگ کو ہوا دینے والو یہ دیکھو یہ مناظر پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ہیں جہاں زخمیوں کو خون عطیہ کرنے والوں کا حجوم موجود ہے کئی خون عطیہ کر چکے ہیں اور کئی لائنوں میں کھڑے ہیں کہ کب انکا نمبر آئے اور وہ خون عطیہ کریں. اس وقت ان میں سے کوئی بھی خود کو نا شعیہ کہہ رہا ہے نا اور نا سنی بلکہ سب کا ایک مقصد ہے کہ انکے مسلمان بھائیوں کی جان بچ جائے....ایسا ہے ہمارا دین اور ایسا ہے ہمارا پاکستان 🇵🇰❤ Peshawar

Our thoughts and prayers are with you. Stay Strong!

From,
𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐖𝐚𝐫𝐫𝐢𝐨𝐫

02/03/2022

𝙏𝙝𝙚 𝘽𝙊𝙎𝙎❤︎𐂂

28/12/2021

🇵🇰✅🇵🇰✅❤️❤️🥰😍🤩

17/09/2021

NewZealand shame on you
Pakistan zindabad
Pakistan Cricket Team
💪🇵🇰💪🇵🇰💪🇵🇰👍

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐖𝐚𝐫𝐫𝐢𝐨𝐫 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share