Crime News

Crime News PAKISTAN ZINDABAD
IMRAN KHAN PTI ZINDABAD

28/07/2025
25/07/2025

فیصل آباد

کے علاقہ تھانہ رضا اباد گلی نمبر 12 بازار نمبر 3 سنوکر کلب میں جھگڑا۔۔۔

کلب کے اندر اور باہر شدید فائرنگ۔۔۔

نوجوان کو کلب کے باھر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔

اہل علاقہ میں دہشت خوف و حراس کی لہر۔۔۔

علاقہ مکینوں کی سی پی او صاحب فیصل آباد اور آر پی او صاحب سے فوری نوٹس کی اپیل۔۔۔

Arms License All Pakistan Card Open and Available...
25/07/2025

Arms License All Pakistan Card Open and Available...

23/07/2025

اس بچے کے کلاس فیلو نے انٹرویو دیا پشتو میں اور اس پشتو ویڈیو کا اردو ترجمہ یہ ہے

مہتم صاحب نے چائے پی، اس کے بعد اٹھا اس بچے کو مارنا شروع کیا اور مسلسل مارتے رہے یہاں تک کہ تھک گئے پھر وہ بچہ کہتا ہے کہ ہمارے قاری صاحب کو بلایا جس کا نام بھی بتاتا ہے، بخت امین، اس کو بلایا کہ اب آپ اس کو ماریں وہ بھی مسلسل مارتا رہا مارتا رہا مارتا رہا یہاں تک کہ ہم نماز کے لیے چلے گئے تو بچہ بالکل نڈھال ہو گیا، اس کے بعد جب نماز پڑھ کے آئے تو مہتمم واپس آیا اور اتنی سپیڈ سے دوڑتا آیا جس طرح گراؤنڈ میں فٹبال کے لیے دوڑتے ہیں اور زوردار لات بچے کی پسلی میں ماری جس سے بچا ایک دم جیسے سٹیٹ ہو گیا، اس کے بعد دوسری لات ماری اور ساتھ گالیاں بھی دیتا رہا، بچہ گر گیا کہتے ہیں ہم نے اس کو ملائی کھانے کے لیے دی لیکن وہ نہ کھا سکا ہاتھ منہ تک لے گیا لیکن ہمت ختم ہو گئی تھی اور گر گیا اور منہ کھل گیا مغرب کے قریب مہتمم آیا اور پھر لات ماری اور چلایا کہ اٹھ تُو بہانے
کرتا ہے لیکن وہ پھر کبھی نہ اٹھا۔

(یہ چھوٹا بچہ احوال بتاتے بتاتے خود بھی رو پڑتا ہے)
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

آواز اٹھائیں معصوم بچے کے لیے جلد سے جلد ایسے ناسوروں کو سزا دی جائے۔ اولاد والے اپنے بچے کو اس جگہ صرف سوچ کر دیکھیں تو درد محسوس ہوگا جو ظلم اس بچے پے ڈھایا گیا۔

گوجرہ کی خاتون ایڈووکیٹ حرا پروین اور ان کا ایک سالہ بیٹا احمد موٹر وے ایم۔فور پر پنڈی بھٹیاں کے قریب کار کے حادثہ میں ج...
21/07/2025

گوجرہ کی خاتون ایڈووکیٹ حرا پروین اور ان کا ایک سالہ بیٹا احمد موٹر وے ایم۔فور پر پنڈی بھٹیاں کے قریب کار کے حادثہ میں جاں بحق جبکہ ان کے شوہر شدید زخمی ۔ان کی کار ٹال پلازہ کے نزدیک روڈ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی

subscribe My Youtube Official channel
21/07/2025

subscribe My Youtube Official channel

Crime News Pakistan Ki Khabar

20/07/2025

Be Safe Pakistan 🇵🇰 ❤️

14/12/2021
06/12/2021
24/11/2021

پولیس نے ایک ماہ میں قتل کا معمہ حل...;

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crime News:

Share