14/07/2026
نبی کریم ﷺ کی اولاد کے بارے میں اہم معلومات
نبی کریم ﷺ کے بڑے صاحبزادے حضرت قاسمؓ تھے۔دوسرے صاحبزادے حضرت عبداللہؓ تھے۔
تیسرے صاحبزادے حضرت ابراہیمؓ تھے۔سب سے بڑی صاحبزادی حضرت زینبؓ تھیں۔
دوسری صاحبزادی حضرت رقیہؓ تھیں۔تیسری صاحبزادی حضرت اُمِ کلثومؓ تھیں۔
سب سے چھوٹی صاحبزادی حضرت فاطمہؓ تھیں۔نبی کریم ﷺ کی کل 7 اولاد تھیں۔
آپ ﷺ کے 3 صاحبزادے تھے۔آپ ﷺ کی 4 صاحبزادیاں تھیں۔
حضرت ابراہیمؓ، حضرت ماریہ قبطیہؓ سے تھے۔باقی تمام اولاد کس زوجہ سے تھی، اِس کا جواب کومنٹ سیکشن میں دیں۔
ایسی مزید مستند اسلامی معلومات کے لیے ابھی ہمارا اکاؤنٹ فالو کریں۔