Zuban News HD

Zuban News HD Zuban News

18/09/2026
17/09/2026

مظفرگڑھ
کرم داد قریشی، شاہ جمال، مہرپور سمیت مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں اور منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں

رپورٹس کے مطابق گلبرگ کراچی میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران انفورسمنٹ ٹیم انمول ایان فوڈ، بائے کنول سے تعلق رکھنے وا...
17/09/2026

رپورٹس کے مطابق گلبرگ کراچی میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران انفورسمنٹ ٹیم انمول ایان فوڈ، بائے کنول سے تعلق رکھنے والی ایک فوڈ کارٹ اٹھا کر لے گئی۔

واقعے کے بعد اسٹال چلانے والی خاتون شدید پریشان دکھائی دیں اور اہلکاروں سے اپنا ٹھیلا واپس کرنے کی درخواست کرتی نظر آئیں۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد صارفین نے خاتون سے ہمدردی کا اظہار کیا، جو اپنی روزی روٹی کے لیے اس چھوٹے کاروبار پر انحصار کرتی تھیں۔

16/09/2026

چین کی عدالت نے دو سابق وزیر دفاع کو کرپشن کرنے پر سزائے موت سنائی ۔پاکستان کو چائنا سے جج منگوانا چاہیے سستے بھی پڑھیں گے اور کام بھی ملٹی وٹامن کا کریں گے۔

چوہدری عدنان خالد امیدوار ایم پی اے پی پی 270 پچھلے الیکشن میں بہترین پوزیشن میں رہے الیکشن کے بعد ان سب دوستوں کا شکریہ...
16/09/2026

چوہدری عدنان خالد امیدوار ایم پی اے پی پی 270 پچھلے الیکشن میں بہترین پوزیشن میں رہے الیکشن کے بعد ان سب دوستوں کا شکریہ بھی ادا کیا جن لوگوں نے الیکشن میں بھرپور ساتھ دیا اور ہارنے کے باوجود حلقے میں دیکھائی بھی دیتے ہیں اور پہلی کال پر اپنے ووٹر کو لبیک کہتے ہیں اور جتنا ہو سکے اس کی سپورٹ کرتے ہیں اور اگر کوئی ووٹر بیمار ہو جائے اس کی عیادت کو بھی پہنچتے ہیں میرا نہیں خیال اس طرح کی ایکٹیویٹی کرنا والے بندے کا ووٹ بینک کم ہوسکتا ہے ہار جیت مقدر ہوتی ہے

16/09/2026

بریکنگ : حکومت کا چھوٹے موٹے صحافتی کلب بند کرنے کا فیصلہ , صرف تحصیل اور ضلع کی سطح پر رجسٹر پریس کلب ہوں گے

Address

Johar Town Lahore
Lahore
042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zuban News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category