Laugh with Rizwan

Laugh with Rizwan The Best Entertainment Channel of Pakistan🫣 ɪsʟᴀᴍ ᴀɴᴅ ǫᴜʀᴀɴ ᴘᴀᴋ

????
19/06/2026

????

It's True???? 😂😂😂😂
19/06/2026

It's True???? 😂😂😂😂

💯👈🤣
19/06/2026

💯👈🤣

🤣🤣🤣👈
19/06/2026

🤣🤣🤣👈

📚 وقت کتنی تیزی سے بدل گیا…!ایک وقت تھا جب بچے تختی، سلیٹ اور سکُول کی سادہ تعلیم سے سیکھتے تھے، پھر ٹیلی فون، انٹرنیٹ، ...
18/06/2026

📚 وقت کتنی تیزی سے بدل گیا…!

ایک وقت تھا جب بچے تختی، سلیٹ اور سکُول کی سادہ تعلیم سے سیکھتے تھے، پھر ٹیلی فون، انٹرنیٹ، 3310 موبائل کا دور آیا، اور آج ہم AI (مصنُوعی ذہانت) کے زمانے میں داخل ہو چُکے ہیں۔

لیکن ایک سوال…❓
ترقی کے اس سفر میں کیا ہم نے اپنے اخلاق، رشتے اور سکُون کو بھی ساتھ رکھا ہے؟

رب العالمین جسے چاہے عزت سے نواز دے۔ ایک ہی میچ اسے گمنامی سے شہرت کی بلندیوں تک لے گیا۔ کیپ وردی 6لاکھ افراد کی آبادی و...
18/06/2026

رب العالمین جسے چاہے عزت سے نواز دے۔ ایک ہی میچ اسے گمنامی سے شہرت کی بلندیوں تک لے گیا۔ کیپ وردی 6لاکھ افراد کی آبادی والا ایک چھوٹا سا افریقی ملک ہے ۔ فٹبال کی عالمی رینکنگ میں 67ویں نمبر پر موجود یہ ملک پہلی بار فیفا ورلڈ کپ کھیل رہا ہے۔ ورلڈ کپ میں اس کا پہلا میچ عالمی رینکنگ میں نمبر دو اور یورپین چیمپئن سپین سے تھا ۔ سب اسے یکطرفہ مقابلہ قرار دے رہے تھے لیکن حیران کن طور پر یہ مقابلہ برابر رہا اور یہ میچ دیکھنے والے جانتے ہیں اس کا تمام تر سہرا کیپ وردی کے 41سالہ گول کیپر Vozinha کے سر تھا۔ اس نے اپنے گول پوسٹ کی طرف آنے والے سپین کے ہر حملہ کو اپنی مہارت سے ناکام بنایا۔ میچ کے آغاز سے قبل سوشل میڈیا پر Vozinha کے فالوورز کی تعداد پچاس ہزار سے بھی کم تھی اور اس میچ کے بعد اب اس کے فالوورز کی تعداد 11.4ملین یعنی ایک کروڑ 14لاکھ سے زائد ہو چکی ہے۔ اسے کہتے ہیں اللہ جسے چاہے پل بھر میں عزت سے نواز دے۔

🤷👇🙆
16/06/2026

🤷👇🙆

یہ لڑکی ایک کرکٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں بیٹھی میچ دیکھ رہی تھی۔ اسی دوران کیمرہ مین کی نظر اس پر پڑی اور جب اس کی طرف ...
16/06/2026

یہ لڑکی ایک کرکٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں بیٹھی میچ دیکھ رہی تھی۔ اسی دوران کیمرہ مین کی نظر اس پر پڑی اور جب اس کی طرف کیمرہ کیا گیا تو پورے اسٹیڈیم سے ایک دلچسپ ردِعمل سامنے آیا۔ بعد میں اسے کیمرے کی طرف دیکھنے کا اشارہ کیا گیا، جس پر اس نے مسکراتے ہوئے کیمرے کی جانب دیکھا اور اس لمحے کی ویڈیو ریکارڈ کر لی گئی۔
میں نے اس ویڈیو کے چند اسکرین شاٹس لیے ہیں جو آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
ہمارے معاشرے میں آج بھی اکثر خوبصورتی کو گورے رنگ سے جوڑ کر دیکھا جاتا ہے، حالانکہ حقیقت اس سے کہیں مختلف ہے۔ دنیا بھر میں خوبصورتی کا اندازہ صرف رنگت سے نہیں لگایا جاتا بلکہ چہرے کے مجموعی توازن، نقش و نگار، آنکھوں، ناک، ہونٹوں اور چہرے کی ہم آہنگی کو اہمیت دی جاتی ہے۔
اس تصویر کو دیکھیں، کیا اس کی خوبصورتی میں کوئی کمی محسوس ہوتی ہے؟ یقیناً نہیں۔ اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ خوبصورتی صرف رنگت کا نام نہیں بلکہ ایک مکمل تاثر، شخصیت اور قدرتی حسن کا مجموعہ ہے۔
اصل بات یہ ہے کہ خوبصورتی ہو یا عام شکل و صورت، اس میں انسان کا اپنا کوئی کردار نہیں ہوتا۔ یہ سب اللہ تعالیٰ کی عطا ہے۔ اس لیے کسی کو اس کے رنگ یا شکل کی بنیاد پر کم یا زیادہ سمجھنا درست نہیں۔ خوبصورتی کی اصل پہچان انسان کے کردار، اعتماد اور شخصیت سے ہوتی ہے، جبکہ ظاہری حسن اللہ کی ایک نعمت ہے جس کی قدر کرنی چاہیے، نہ کہ اسے برتری کا معیار بنانا چاہیے۔
باقی تصاویر آپ کے سامنے ہیں، آپ خود فیصلہ کر سکتے ہیں کہ خوبصورتی کا اصل مطلب کیا ہے۔

🤣🤣🤣
15/06/2026

🤣🤣🤣

15/06/2026

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laugh with Rizwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Laugh with Rizwan:

Share