31/07/2025
آپ گرمی کی شدت کا اندازہ خود لگائیں۔۔۔ یہ روڈ بصرہ سے کربلا جو مشی کو جاتا ہے گرمی کی شدّت سے جوتے پگھل رہے ہیں لیکن زائرین سفرِ عشق پر رواں دواں ہیں۔ یاد رہے کہ تاریخ میں ایک خاص گروہ نے اپنے نبی ص کی بیٹیوں کو انھی راستوں کی طرح کے راستوں پر پیاس، بھوک، شہادتوں کے غم اور رسیوں سے باندھ کر عراق سے شام لے گئے۔ پھر کیا وجہ ہے کہ شیعہ روتے ہیں؟