Poetry line

Poetry line ♡ ∩_∩
(„• ֊ •„)♡
┏━∪∪━━━━┓
♡ *𝚆𝙴𝙻𝙲𝙾𝙼𝙴 𝚃𝙾 𝙼𝚈 𝙿𝙰𝙶𝙴* 。 ♡
┗━━━━━━━┛

13/01/2024
10/01/2024

لاکھوں ملیں گے پیار کا دعویٰ کرنے والے تجھے اے بنتِ حوّا
مگر انتخاب اسی کا کرنا جو اگر تم سے محبت کا دعویدار ہو تو تمہیں اپنی عزت بھی بنائے..💗















10/01/2024

زندگی کے معاملات میں اگر آپ کے ایک قدم پیچھے ہٹنے سے لگی آگ بجھ سکتی ہے
تو پیچھے ہٹ جانا چاہیے 🔥💯















10/01/2024

زندگی میں اس سے زیادہ تلخ اور دشوار عمل کوئی نہیں کہ خود سے کہاجائے, تم شکست کھا چکے ہو.🙂🥀🖤















09/01/2024

ہمارے مِلنے کی کوئی صُورت نہیں مگر پھر بھی یہ لگ رہا ہے کہ ؛ خدا کوئی معجزہ کرے گا! ۔ 💔🙂














09/01/2024

رشتوں کی دیوار اتنی بلند اور مضبوط ہونی چائیے کے نہ کوئی اسے توڑ سکے اور نہ پھلانگ سکے۔
جو دیوار شک کے گارے سے بنائی گئی ھو وہ قائم نہیں رہتی

09/01/2024

جب تم مجھ سے ملو گے
تو سات الگ زبانوں میں کہوں گی
مجھے محبت ہے تم سے
انگلش،I Love u So much❤️
پنجابی۔ میں تھانوں بہت پیار کردی ہاں
پشتو، زہ تاسرا مینہ کوم
عربی،انا احبک جدا
سندھی،مان توھان سان ڏاڍو پيار ڪندي آھيان
فارس، من خبیلی تو رادوست دارام
اردو، میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں🥹❤️✨
💋💃
تاسرا مینہ کوم🙃🙈❤️

09/01/2024

یادیں ھمارے پسندیدہ لمحات کی لاشیں ہوتی ہیں، مگر ہم اُنکو دفناتے نہیں
کیونکہ ھمیں اُن کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا۔✨🥺🤍














09/01/2024

انسان کبھی بھی اکیلا نہیں ہوتا اسے تکلیف دینے کے لیے اس کا ماضی ہمیشہ اس کے ساتھ رہتا ہے۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry line posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category