
25/07/2023
🚨 افسوسناک ترین🚨
آج عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر طیب بلوچ صاحب نے کوئی سوال نہیں پوچھا نہ یوٹرن والی بات کی, بس ایک ہی سانس میں بڑی اونچی آواز کے ساتھ کہا کہ
" خان صاحب آپکو شرم آتی ہے؟ کبھی شرمندگی محسوس ہوئی؟ آپ تو بہت ڈھیٹ ہیں"
عمران خان نے طیب صاحب کو کوئی جواب ہی نہیں دیا, ویسے یہ کوئی سوال نہیں بداخلاقی کی انتہا تھی.جس پر وہاں موجود متعدد صحافیوں نے طیب بلوش صاحب کے اس رویہ کی مزمت بھی کی اور کہا کہ صحافی کو ایسا نہیں کہنا چاہیے۔
سپریم کورٹ کے رپورٹر وسیم ملک بھی اس معاملے کو رپورٹ کر چکے ہیں