Gcn news

Gcn news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gcn news, Media/News Company, Lahore.

محکمہ موسمیات نے سوشل میڈیا پر چلنے والی سرد ترین راتوں والی خبروں کی تردید کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ محکمہ موسم...
05/01/2024

محکمہ موسمیات نے سوشل میڈیا پر چلنے والی سرد ترین راتوں والی خبروں کی تردید کی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات موسم کی صورتحال کی مکمل نگرانی کر رہا ہے، ماہ جنوری عموماً سرد ترین ہوتا ہے۔

لیکن سوشل میڈیا پر 12 سے 15 جنوری تک موسم کی چلنے والی خبریں بے بنیاد ہے، 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتوں والی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ عوام سے گزارش ہے کہ شوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کو نظر انداز کریں، موسم کی صورتحال سے آگاہی کے لیے محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ اور متعلقہ رابطہ نمبروں سے آگاہی حاصل کی جا سکتی ہے۔

Comments

05/01/2024
23/01/2023

*ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن*

*صبح 7 بجکر 32 منٹ پر بجلی اچانک بند ہوئی،*

*ائیسکو، لیسکو، میپکو، سیپکو،کے الیکٹرک میں بجلی کا تعطل*

*گڈو سے کوئٹہ جانے والی بجلی کی دونوں ٹرانسمشن لائنز ٹرپ کر گئیں،حکام*

*بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں،پاورڈویژن حکام*

*بجلی بحال ہونے میں کم از کم 5 سے 7 گھنٹے لگ سکتے ہیں واپڈا حکام*


13/12/2022

اطلاع بجلی بندش
15 دسمبر بروز جمعرات

صبح 08:30 بجے سے دن 12:30 بجے تک

بجلی بندش

پنجگرائیں۔ بڑھے والا ۔ جھوک قلندر بخش۔ جھوک مہر شاہ ۔ بن پٹھان والا ۔ بستی احمد شاہ نور جمال ۔ ٹبہ مر تضی شاہ ۔ وانڈھا نادر شاہ ۔ احمد ڈب ۔ کینال چیک پوسٹ ۔ جھوک بشارت ۔ جھوک لعل شاہبستی مائی روشن ۔

شاہ عالم - چپ ساندی

شبہ رامچند - کا نجن - اکڑا نشیب۔

کہاوڑ آبادی ۔ ڈیرہ محمد علی خان ۔ آبادی بکوخیل

03/11/2022

عمران خان کے کینٹنیر پر فائرنگ
بھگڈر مچ گئی ، کارکنان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ،عمران خان محفوظ

01/11/2022

نومبر کا آغاز ٹھنڈی ہوا اور بارشوں کے ساتھ
7 نومبر سے ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بارش کا امکان بن رہا۔

آئندہ ہفتے ہونے والی متوقع بارش موسم سرما کی پہلی بارش ہوگی۔

بارش ہونے کی صورت میں ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونا متوقع ہے۔

آج صبح 10 بھکر سے ملتان جانے والی رانا جہانزیب کمپنی کی گاڑی کو ھیڈ محمد والا پر حادثہ😭
01/11/2022

آج صبح 10 بھکر سے ملتان جانے والی رانا جہانزیب کمپنی کی گاڑی کو ھیڈ محمد والا پر حادثہ😭

25/10/2022

25 اکتوبر کو #سورج #گرہن ہوگا
گرہن کا آغاز #پاکستان میں 3:56 پر ہوگا
5 بجے سورج گرہن عروج پر ہوگا۔ 40 فیصد سورج #چاند کے پیچھے چھپ جائے گا۔
گرہن کا اختتام شام 6 بجے ہوگا۔۔ #پنجاب اور #پختونخوا میں گرہن سمیت سورج غروب ہوگا۔۔جب کہ #سندھ اور #بلوچستان میں مغرب دیر سے ہونے کی وجہ سے آخر تک گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا۔

پاکستان بھر میں وٹس ایپ کی سروسز تعطل کا شکار۔ ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق آج دوپہر 12 بجے سے سروس میں شکایات سامنے ...
25/10/2022

پاکستان بھر میں وٹس ایپ کی سروسز تعطل کا شکار۔ ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق آج دوپہر 12 بجے سے سروس میں شکایات سامنے آنا شروع ہوئی ہیں۔

18/10/2022

پاکستان میں تمام کالجز اور یونیورسٹیاں کاغذ کی ڈگریاں بانٹ کر بے روزگار پیدا کررہی ہیں۔کوٸ بھی اس کنونشنل نظامِ تعلیم کے خلاف آواز نہیں اٹھارہا۔نہ ان ڈگریوں کی کوٸ عالمی قدر ہے اور نہ ہی ان بچوں کو ہنر آتاہے۔میرے سامنے ایم بی بی ایس ڈاکٹر بےروزگار اور سوشل میڈیا یا ڈیجیٹل فری لانسرز لاکھوں کماتے دکھاٸ دے رہے ہیں۔ہم نے اپنے بچوں کو آج بھی رٹے اور اکیڈمی مافیے میں دھکیل رکھا ہے۔خدارا آنے والا وقت ہنر کا ہے٬ آٸ ٹی انڈسٹری کا ہے۔اس ملک میں بڑی ڈیجیٹل اور آٸ ٹی یونیورسٹیاں بناٸیں٬ باہر کی دنیا سے ان کی ریکوگنیشن پر کام کریں٬ آٸ ٹی شہر آباد کریں اور اپنے بچوں کو انٹرنیشنل دنیا میں سر اٹھا کر جینے کا موقع فراہم کریں۔ایک ڈاکٹر یا اینجینیٸر سے دس گنا کم محنت اور بجٹ میں آپ آٸ ٹی ایکسپرٹ پیدا کرسکتے ہیں۔کیوں کوٸ اس رٹا زدہ بوسید نظام کو جدت پر ڈھالنے کی بات نہیں کررہا؟ کیا ہم نے مغلوں کے زوال سے کچھ نہیں سیکھا؟ کیا آج بھی ایسٹ انڈیا کمپنی کے جہاز ہمیں آکر بتاٸیں گے کہ انار کلی کے رقص کی محفل بند کیجیے٬ دنیا اب بہت آگے نکل چکی ہے۔

16/10/2022

اطلاع نماز جنازه

پنجگرائیں کے مایہ ناز آئی سپیشلسٹ ،

چیف ایگزیکٹو دارالشفاء زینبیہ پنجگرائیں ڈاکٹر سید محمد طفیل نقوی ہارٹ اٹیک کے باعث وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں جھوک قلندر بخش پنجگرائیں نشیب امام بارگاه قصر معصومین میں بعد نماز مغرب 7بجے جبکہ شام 30-7 بجے مدرسہ جامعہ نقویہ پنجگرائیں میں ادا کی جائے گی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gcn news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share