Natiq Islamic Researcher

Natiq Islamic Researcher I am a student at the gcuf

السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ
06/12/2024

السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ

31/10/2024
الحمدللہاخروٹ کا فیڈ بیکاللہ تعالیٰ حلال روزی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
17/10/2023

الحمدللہ
اخروٹ کا فیڈ بیک
اللہ تعالیٰ حلال روزی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

ان شاءاللہ العزیز
17/04/2022

ان شاءاللہ العزیز

13/04/2022

مائی آمنہ دا جو لال اے ساری دنیا چوں بے مثال اے

17/01/2022

🔖 *” کاروباری اور ﺩﻧﯿﺎﻭﯼ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎﺍﺻﻮﻝ “*

01 • ﺑﮍﯼ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻭﺍﻟﯽ ﺟﺎﺏ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭼﮭﻮﭨﮯﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﻮ ﺗﺮجیح ﺩﯾﮟ۔
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﺎﺏ ﺁﭘﮑﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻭﻟﺘﻤﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎ ﺳﮑﺘﯽ۔

02 • ﺫﺍﺗﯽ ﺭﻗﻢ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﻮﯾﺴﻤﻨﭧ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﺫﺍﺗﯽ ﺭﻗﻢ ﺻﺮﻑ ﺁﭘﮑﮯ ﺍﻧﻮﯾﺴﻤﻨﭧ ﮐﯽ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﭘﮑﯽ ﺍﻧﻮﯾﺴﻤﻨﭧ ﮐﻮ ﺑﭽﺎ ﺳﮑﺘﯽ ہے ﺑﮍﮬﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﯽ۔
ﻧﯿﻮ ﺑﺰﻧﺲ ﮐﯽ ﺷﺮﻭﻋﺎﺕ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺁﭘﮑﻮ ﺳﺮﻣﺎﯾﺎ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎہئے۔

03 • ﺁﭖ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ 10 ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﺁﺋﯿﮉﯾﺎﺯ ﺳﻮﭼﯿﮟ۔
ﯾﮧ 10 ﺁﺋﯿﮉﯾﺎﺯ ﺁﭘﮑﻮ ﺳﺎﻻﻧﮧ 3600 ﻧﯿﻮ ﺑﺰﻧﺲ ﮐﮯ ﻣﻮﺍﻗﻌﮯ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﯾﻨﮕﮯ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﺁﺋﯿﮉﯾﺎﺯ ﺁﭖ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺧﻮﺷﺤﺎﻟﯽ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺿﺮﻭﺭ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﻧﮕﮯ۔

04 • ﺁﭖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ چائے پانی، اچھے کھانے ﺍﻭﺭ ﭨﯿﮑﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﭽﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﭘﯿﺴﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ بس ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ایسی ﺑﭽﺖ ﺳﮯ ﺍﻣﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ۔
ﺍﻣﯿﺮﯼ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺁﻣﺪﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﺳﮯ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺑﭽﺖ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ۔
سب سے زیادہ انسویسٹمنٹ اپنی صحت پہ کریں۔

05 • ﺁﭖ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﺍﮨﻠﯿﺖ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﺳﻮﺟﮫ ﺑﻮﺟﮫ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﻮﮒ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻨﮕﺪﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ۔

06 • ﺁﭘﮑﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﮔﺮ ﺭﻗﻢ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺱ ﺭﻗﻢ ﮐﺎ 40 ﻓﯿﺼﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ، ﺑﻠﮑﮧ 60 ﻓﯿﺼﺪ ﺭﻗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﮐﮭﯿﮟ۔
ﯾﮧ 60 ﻓﯿﺼﺪ ﺭﻗﻢ ﺁﭘﮑﮯ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﻣﯿﺮ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺑﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﺩﻭﻟﺖ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ،
ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻨﺼﻮﺑﻮﮞ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺭﮐﮭﯽ ﺗﮭﯽ۔
ﮐﺮﻭﮌ ﭘﺘﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ انکی ﺟﯿﺒﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﺧﺎﻟﯽ ﺗﮭﯿﮟ اور کئی کروڑ پتی دوسروں کے مقروض دیکھے ہیں۔
ایسی دولت عذاب ہوتی ہے۔

07 • ﺁﭖ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ شروع ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ بہت ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮨﻮ،
ﺑﻠﮑﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺟﺎﺭﮦ ﺩﺍﺭﯼ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ۔

08 • 24 ﮔﮭﻨﭩﮯ ﻣﯿﮟ 8 ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺳﻮﻧﺎ بہت ﺍﭼﮭﯽ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﯼ ﮨﮯ۔

09 • ﺁﭖ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻭﻗﺖ ﺩﯾﮟ ﺟﻮ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﮧ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻦ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﭖ ﺑﮯ ﻭﻗﻌﺖ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺁﭘﮑﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﯾﺎ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ۔

10 • ﺁﭖ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺍﻥ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﯾﮟ جو ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﺷﮑﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔

11• ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ، ﺍﭘﻨﯽ ذہنی ﺻﻼﺣﯿﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﺠﺮﺑﮯ ﭘﺮ ﺍعتماد ﮐﺮﯾﮟ۔
ﺁﭖ ﺻﺤﯿﺢ ﺍﻭﺭ ﻏﻠﻂ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ کی ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﭘﺮ ﺧﻮﺩ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ،
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﺎ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ،
ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ زیادہ عرصے تک ﺩﮬﻮﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﮯ۔

12• تعلیم یافتہ ہوکر نوکری کی تلاش میں دربدر گھومنا بد قسمتی کی نشانی ہے۔

13• ہزاروں کاروبار ہیں۔
اگر ایک کاروبار بھی کریں گے تو نوکری سے زیادہ کمائیں گے۔
اب تو آپ ان پڑھ بھی نہیں کہ سوچیں کاروبار کیسے کیا جائے۔
اب آپ پڑھے لکھے ہیں اور یقیناً ایک بہتر کاروبار کر سکتے ہیں۔

14• یقین مانیں نوکری آپ کو کچھ نہیں دیتی بس آپ کو زندہ رکھتی ہے۔
آپ کتنا بھی کام کر لیں آپ وہیں کے وہیں رہیں گے۔
بس ٹھان لینے کی دیر ہوتی ہے کہ میں نے جو بھی کرنا ہے کرکے دکھانا ہے۔
بس ہم نے وہ ڈر نکالنا ہے کہ ہم کاروبار نہیں کر سکتے۔
آپ سروے کر لیجیئے، جس نے کاروبار کا مزہ چکھا وہ کبھی بھی نوکری کی طلب نہیں کریگا۔
البتہ نوکری والوں کو سوچتے دیکھا ہوگا کہ یار کوئی سائیڈ کاروبار کروں، گزارہ نہیں ہو رہا۔

15 • جو کام آپ خود نہیں جانتے، نہ کریں۔
دوسروں سے یہ توقع چھوڑ دیں کہ وہ آپکے سرمایے سے آپکو کما کے دیں گے۔
الا ماشاءاللہ۔

16• آپ اپنی وراثت میں نوکری نہیں چھوڑ سکتے،
جبکہ کاروبار نسلوں میں چلتا ہے۔

17 • ایماندار تاجر کا رتبہ دنیا اور آخرت میں بلند ہے جبکہ بے ایمانی دونوں جہانوں میں باعثِ نار ہے۔

18. کاروبار میں مال واپس یا تبدیل بھی کرنا پڑے تو خوشی سے کیا کرو کیونکہ یہ سنتِ صحابہ رضی ہے.

(اللّٰــــــــہ پاک ہمارے ایمان کو مضبوط بنائے اور ہمیں حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرمائے آمین)

Address

Lahore

Telephone

+923087042886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natiq Islamic Researcher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category