
16/03/2024
:بانی پی ٹی آئی نے کہا یہ حکومت چل نہیں سکتی، میرے گھر پر ڈاکہ مارے اور کہے کہ بھول جاو یہ کیسا انصاف ہے ، اٹک جیل میں برے حالات تھا بہت سختی کی گئی زمین پر سلایا گیا، اڈیالہ جیل کے اطراف سیکورٹی تھریٹ ڈراما ہے۔