Gujjar News Live Pakistan

Gujjar News Live Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujjar News Live Pakistan, Media/News Company, Like, Lahore.

Permanently closed.

انشاءاللہ اب گجر نیوز لائیو پاکستان
ہر غریب کی اواز بنے گا
اپ لوگوں سے وعدہ ہے
ہر غریب کی اواز گجر نیوز لائیو پاکستان
WhatsApp number. 03121467669
اونلی واٹس ایپ اپ کی بات اپ کی اواز ہمیشہ خفیہ اور ہمیشہ محفوظ رہے گی

04/07/2026
*تھانہ چاپری پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج         ゚ Gujjar News Live Pakistan
04/07/2026

*تھانہ چاپری پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج

Gujjar News Live Pakistan

کیا آپ کے خاندان کے افراد کی تفصیل میں کسی غیر متعلقہ فرد کا نام آ رہا ہے؟پریشان نہ ہوں، پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا "Repor...
04/07/2026

کیا آپ کے خاندان کے افراد کی تفصیل میں کسی غیر متعلقہ فرد کا نام آ رہا ہے؟
پریشان نہ ہوں، پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا "Report Intruder" فیچر استعمال کریں اور نادرا کو فوری اطلاع دیں۔
رپورٹ کرنے کے لئے پاک آئی ڈی ایپ پر لاگ ان کریں، فیملی کمپوزیشن میں جائیں، متعلقہ فرد کے نام پر ٹیپ کریں، تفصیل میں نیچے دیا گیا "Report Intruder" کا آپشن منتخب کریں۔ اطلاع پر نادرا جانچ اور ضروری کارروائی کرے گا۔

Gujjar News Live Pakistan

عبدالحکیم شہر کی میانی بستی کا رہائشی معذور بچہ کامران ولد ابراہیم جس نے معذوری کو کمائی کا ذریعہ نہیں بنایا بلکہ چنے بی...
04/07/2026

عبدالحکیم شہر کی میانی بستی کا رہائشی معذور بچہ کامران ولد ابراہیم جس نے معذوری کو کمائی کا ذریعہ نہیں بنایا بلکہ چنے بیچ کر رزق حلال کمانے کو عبادت سمجھتا ہے ۔ یہ ان لوگوں کے لیے ایک روشن مثال ہے جو کہ محنت مزدوری کو طعنہ سمجھتے ہیں ، اللّٰہ پاک نے انہیں ہڈ پیر صحیح سلامت عطا فرما رکھے ہیں لیکن بندے بندے سے مانگنے کو قابلِ فخر عمل گردانتے ہیں ۔
اہلیانِ عبدالحکیم سے درخواست ہے کہ اس معذور بچے سے دس یا بیس روپے کے چنے خرید کر اس کی حوصلہ افزائی فرمائیں ، اللّٰہ آپ سے راضی ہو گا ، شکریہ
Gujjar News Live Pakistan

04/07/2026

السلام علیکم مائی فرینڈز
میں چودری احمد مصطفی گجر
اپ کا دوست اپ کا بھائی اپ کا بچہ اپ لوگوں سے مخاطب ہوں
گجر نیوز لائیو پاکستان میں نے پیج فیس بک پیج تیار کیا ہے اپ لوگوں سے ریکویسٹ ہے کہ مجھے اپ لوگوں کی ہیلپ اور تعاون کی ضرورت ہے اپ لوگ مجھے کتنا تعاون کریں گے اتنا میرے لیے بہتر ہوگا
کیونکہ دوست بھائی عزیز عوام جب تک تعاون نہیں کریں گے میرے یہ اواز ممکن نہیں ہوگی اس پیج کو فالو کرو اور لائک کمنٹس ضرور کرو تھینک یو تھینک یو تھینک یو سو مچ
انشاء اللہ تعالی اپ لوگوں سے میں وعدہ کرتا ہوں
اپ لوگوں کو 100 فیصد ریل ایچول نیوز اپ لوگوں کے پاس پہنچاؤں گا یہ اپ کے بھائی دو بیٹا کا وعدہ ہے
اور اور مجھے صرف اپ لوگوں سے ایک مجھے اپ لوگ لائک اور کمنٹ کریں گے تو میری یہ ہر چیز ممکن ہو سکے گی
میں ہمیشہ غریب دوست بھائی کی اواز بنوں گا
یہ میرا اپ لوگوں سے پکا وعدہ ہوا
بہت بہت شکریہ
پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
غریب عوام زندہ باد غریب عوام پائندہ باد
ائی لو یو پاکستان

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے تاریخی فیصلہ جاری کر دیامزیدجانیے: Gujjar News Live Pakistan  ہر پاکستان کی اواز
29/06/2026

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے تاریخی فیصلہ جاری کر دیا
مزیدجانیے:
Gujjar News Live Pakistan
ہر پاکستان کی اواز

Address

Like
Lahore

Telephone

+923070449360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar News Live Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujjar News Live Pakistan:

Shortcuts

Share