16/04/2023
میں 14 اپریل 2023 بروز جمعہ کو فیصل آباد سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی سرگودھا روڈ فیصل آباد میں پیش آنے والے واقعہ کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللّه تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہ ہے اور نہ ہی آئے گا۔ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔