Asad Ali CH

Asad Ali CH News PTI

25/02/2024
Happy Birthday Legend🎂May u always shine✨ in my pocket😘🤗
25/12/2022

Happy Birthday Legend🎂
May u always shine✨ in my pocket😘🤗

Happy Birthday Legend🎂May u always shine✨
25/12/2022

Happy Birthday Legend🎂
May u always shine✨

25/12/2022

چیف سیکٹری پنجاب سے وزیراعلی پنجاب کو ہٹانے کی گورنر کی سمری پر زبردستی سائن کروائے گئے اس سے پہلے چیف سیکرٹری کو مسٹر ایکس اور کرنل ممتاز، آفیسر کمانڈنگ لاہور نے دھمکیاں دیں، زبردستی انکے ہاتھوں میں قلم تھمایا اور کندھوں پر دھکا دے کر سائن کروایا

کہاں ہیں وہ جو کہتے تھے یہ پچھلی فروری سے غیر سیاسی ہوچکے ہیں، غیر سیاسی ہونا ان کی فطرت کے خلاف ہے اور جس دن غیر سیاسی ہوئے نظر بھی آجائے گا !

24/12/2022

پیپلز پارٹی کے راہنما لطیف کھوسہ
ہم نیوٹرل کے آگے لیٹ گئے ہیں
بس بہت ہوگیا ،پیپلز پارٹی کے لطیف کھوسہ کی بغاوت

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیلسوموار کی بجائے اب اجلاس 11 جنوری کو ہوگاسیکرٹری پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک نے نوٹیف...
24/12/2022

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

سوموار کی بجائے اب اجلاس 11 جنوری کو ہوگا

سیکرٹری پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

24/12/2022

‏پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ:
"میں آج کل ٹی وی پر نہیں جا رہا کیونکہ جب میں پاکستان کے حق میں بات کروں گا میری پارٹی مجھے گلے سے پکڑ لے گی۔"

لاہور ہائیکورٹ/ فیصلہ سنا دیا گیاوزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو بحال کردیا گیا، فیصلہسماعت 11 جنوری تک ملتوی
23/12/2022

لاہور ہائیکورٹ/ فیصلہ سنا دیا گیا

وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو بحال کردیا گیا، فیصلہسماعت 11 جنوری تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ/ فیصلہ سنا دیا گیاوزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو بحال کردیا گیا، فیصلہ
23/12/2022

لاہور ہائیکورٹ/ فیصلہ سنا دیا گیا

وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو بحال کردیا گیا، فیصلہ

23/12/2022

*از دفتر مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ*

پی ڈی ایم الیکشن سے بچنے کے لئے پنجاب میں آئینی اور قانونی بحران پیدا کرنے کی کوشش میں ہے ,عمر سرفراز چیمہ

سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے کی بجائے غیر آئینی ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں ,عمر سرفراز چیمہ

شریف زرداری گینگ کی نالائقی اور چوری کی وجہ سے معیشت تباہ ہو رہی ہے ,عمر سرفراز چیمہ

آئینی اداروں کو ذاتی خواہشات پرچلانے سے سیاسی عدم استحکام پیدا کیا گیا ,عمر سرفراز چیمہ

شریف زرداری گینگ پنجاب میں الیکشن کے راہ میں روڑے اٹکا رہا ہے ,عمر سرفراز چیمہ

سیاسی عدم استحکام کے خاتمے تک کوئی پالیسی یا اقدامات سودمند نہیں ہو سکتے,عمر سرفراز چیمہ

22/12/2022

سارہ نظام کھٹ پتلی ہے وزراء کی رٹ نہیں کنٹرول کسی اور کا ہے۔ پی پی قیادت کو بھتہ جاتا ہے
اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں درج کرواتا ہوں یہ سارے ممبران وزراء آستعمال ہورہے ہیں
مجھے دبانے کا پی پی حکومت سوچ رہی ہے مجھے جتنا دباو گے اتنا ابھر ونگا
ایس ایس پی جیالا ہے لاڑکانہ کے بعد لیاری فتح کرنے لایا گیا ہے
چوروں کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا
سندھ اسمبلی میں اظہار خیال

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا پنجاب میں ایک اور نئے ضلع کا قیامتونسہ شریف کو ضلع بنا دیا گیا، نوٹیفیکیشن ج...
22/12/2022

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا

پنجاب میں ایک اور نئے ضلع کا قیام

تونسہ شریف کو ضلع بنا دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

Address

DHA Bhwalpur
Lahore
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Ali CH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share