Alhumdulliah received my parcel 💯 recommended Long lasting J.Janan Gold And Velvet Dream Thnkx Binahmad Scents highly recommend 😍💯
Watsapp Contact: 03183117599
27/11/2024
Ameen 💞
29/10/2023
بریکنگ نیوز💥
مولانا طارق جمیل صاحب کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل😭
اللّه پاک مرحوم کے دراجات بلند فرماۓ
09/10/2023
یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷کی غیبی مدد فرما🤲آمین!
05/10/2023
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن 🤲🏻
29/09/2023
﷽ مرحبا یا نبی الملاحم ﷺ ❤
تمام عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ کو حضور خاتم النبیین ﷺ سرور انبیاء ، تاجدار کائنات ، حبیب خدا ، محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمد بہت بہت مبارک ہو 💕 صَلَّىٰ اللّٰهُ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ.
25/09/2023
ہر الجھن سلجھ جاتی ھے ،
جب رابطے درود پاک ﷺ سے جُڑ جاتے ہیں ، صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم♥️
25/09/2023
اپنی 80% آنکھیں بند کریں پھر دیکھیں بابر اعظم نظر آئے گا 😇🙈
24/09/2023
🥀. . . .
22/09/2023
اے اللہ ہم سب کی جتنی بھی مشکلات ہیں اُنکو دور فرما اور ہماری جتنی بھی حاجات ہے اُنکو قبول فرما امین
جمعہ مبارک
21/09/2023
... سبحان اللّٰہ ❤️
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں.
20/09/2023
اگر اچانک مدینے سے بلاوا آجائے تو سب سے پہلے الفاظ جو آپ کی زبان سے نکلیں گے !
کیا ہوں گے ؟
Be the first to know and let us send you an email when Noman Ahmad Digital Marketer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.