News Update

News Update Stay informed with News Update your go-to source for up-to-the-minute news coverage!

Follow us for constant updates on breaking news stories from around the world, covering everything from politics to sports and entertainment.

23/06/2025

ڈونلڈ ٹرمپ کو اس حملے کی توقع تھی لیکن اب مزید اس خطے میں کوئی مداخلت امریکہ نہیں چاہتا۔
وائٹ ہاوس

23/06/2025

امریکہ سے جنگ کا اعلان کرتے ہیں ،ایران 🔥🚨

ہم فی الحال سعودی عرب اور یواےای کی ائیر بیسز کو نشانہ نہیں بنائیں گے، ایران

23/06/2025

افسوسناک خبر 🚨
اس وقت ایران اور تہران شدید بمباری کی زد میں ہیں،اس وقت 100 لوگوں کی شہادت کی اطلاع ہے

28/05/2025

Lahore, The Heartbeat of Progress, Culture & Modern Vision
From the timeless charm of its historic gates to the sleek skyline of its ever evolving infrastructure, Lahore is rewriting the definition of urban excellence.

This city blends deep rooted heritage with cutting edge development, showcasing new roads, high-rise marvels, smart transport systems, and green spaces all a testament to visionary planning and unstoppable progress.

یہ شخص عامر اس کا تعلق لیبیا سے ہے اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں(القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹ...
27/05/2025

یہ شخص عامر اس کا تعلق لیبیا سے ہے اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں
(القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔
کہاں کی دولت کہاں کا منصب۔
قسم خدا کی یہ ہے حقیقت۔
جنہیں بلایا ہے مصطفی نے۔
وہی مدینے کو جا رہے ہیں۔

16/05/2025
چین کا کہنا ہے کہ زانگنان، جسے بھارت اروناچل پردیش کہتا ہے، میں مقامات کے نام تبدیل کرنا اس کا قومی حق ہے۔چینی وزارت خار...
15/05/2025

چین کا کہنا ہے کہ زانگنان، جسے بھارت اروناچل پردیش کہتا ہے، میں مقامات کے نام تبدیل کرنا اس کا قومی حق ہے۔
چینی وزارت خارجہ نے وضاحت کی ہے کہ یہ علاقہ تاریخ، جغرافیائی محل وقوع اور انتظامی لحاظ سے چین کا اہم حصہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان مقامات کو چینی نام دینا چین کا اندرونی معاملہ ہے اور یہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ چین اس علاقے پر اپنا کنٹرول رکھتا ہے۔
#چین #بھارت #زانگنان

15/05/2025

سیدھے جہاز تو چلتے نہیں، بس فلموں میں پاکستان کو ہرا کر خوش ہو جاتے ہیں۔

’میں دنیا سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا پاکستان جیسی غیرذمہ دار قوم کے ہاتھوں میں موجود ایٹمی ہتھیار محفوظ ہیں؟ پاکستان کے ...
15/05/2025

’میں دنیا سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا پاکستان جیسی غیرذمہ دار قوم کے ہاتھوں میں موجود ایٹمی ہتھیار محفوظ ہیں؟ پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی نگرانی میں لیا جانا چاہیے:‘ انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا خطاب

پاکستان اور چین کا بنگلہ دیش میں فضائی اڈے بنانے کا فیصلہ ایک اہم جغرافیائی پیش رفت ہے، جو خطے کی سٹریٹیجک صورتحال کو نئ...
14/05/2025

پاکستان اور چین کا بنگلہ دیش میں فضائی اڈے بنانے کا فیصلہ ایک اہم جغرافیائی پیش رفت ہے، جو خطے کی سٹریٹیجک صورتحال کو نئی جہت دے سکتی ہے۔ 🌍✈️

P

08/05/2025

اتنے پھٹّو ہیں کہ ڈرونز بھیج کر اپنی خواہشات پوری کر رہے ہیں!
جیسے خود جانتے ہوں کہ اپنے مہنگے جہازوں اور خصی پائلٹس کے ساتھ فضائی جنگ نہیں جیت سکتے۔
پاکستان ایئر فورس کا کمال کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ❤️💯

06/05/2025

‏بزدل دشمن بھارت نے پاکستان میں 3 جگہوں
پر میزائل داغے ہیں، بھارت کی عارضی خوشی کو مستقل غم میں بدل دیا جائے گا، آئی ایس پی آر۔۔۔!!!

Address

Lahore
54700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Update:

Share