13/08/2025
🇵🇰🌟 آزادی اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے! 🌟🇵🇰
یہ وطن آسانی سے نہیں ملا
اس کے پیچھے لاکھوں قربانیاں اور بے شمار دعائیں ہیں. ۔
آئیے اس دن کو صرف جھنڈے اور سبز کپڑوں تک محدود نہ رکھیں
بلکہ یہ عہد کریں کہ
ہم اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے نبھائیں گے
اپنے وطن کی عزت و حفاظت کریں گے
اور آنے والی نسلوں کو محنت اور اتحاد کا سبق دیں گے
💚✨ پاکستان تم سے پیار ہے!