Mohsin Ali

Mohsin Ali news& media website

14/01/2023
13/01/2023

Best movie scene ❤️👇❤️

https:/qMMzXZto4w0/youtu.be/
08/01/2023

https:/qMMzXZto4w0/youtu.be/

Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.

18/09/2022

Wabaal Ep 04 Teaser| Hum Tv Drama| Wabaal Ep 04 promo Review

11/09/2022

How will win Today Final Match Pakistan or Siri Lanka ? Write your answer in the comments.

10/09/2022
09/09/2022

(حنا نیوز اردو)_ ایشیا کپ 2022 سوپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔

دبئی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 122 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں باآسانی حاصل کر لیا۔

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایشیا کپ میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ اسکور کرنے والے محمد رضوان 14 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

جب کہ میگا ٹورنامنٹ میں آؤٹ آف فارم بیٹرز بابراعظم اور فخر زمان بھی کوئی خاطر خواہ رنز بنائے بغیر آؤٹ ہو گئے۔

قومی ٹیم کا مڈل آرڈر بھی خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ دکھانے میں ناکام رہا، سری لنکا کے ہسارنگا نے قومی بیٹنگ لائن کے بکھیے ادھیڑ دیئے۔

پاکستان کی جانب سے بابراعظم 30 جب کہ محمد نواز 26 رنز بنا کر نمایاں رہے، سری لنکا کے ہسارنگا نے تین جب کہ ٹھیکسنا اور مدوشھن نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

07/09/2022

Congratulations 💗💗💗
(حنا نیوز اردو)_ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان افغانستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

افغانستان نے پاکستان کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دیا تھا۔

پہلے اوور کی دوسری ہی گیند پر بابر اعظم آؤٹ ہوگئے، انہوں نے اپنا کھاتہ بھی نہیں کھولا، 18 رنز کے مجموعے پر فخر زمان رن آؤٹ ہوگئے۔

45 رنز پر پاکستان کو محمد رضوان کی صورت میں تیسرا نقصان اٹھانا پڑا، انہوں نے 20 رنز کی اننگز کھیلی۔

افتخار احمد اور شاداب خان نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں ہدف کا تعاقب برقرار رکھا، اس دوران شاداب نے جارحانہ انداز اختیار کیا۔ دونوں نے 42 رنز کی شراکت قائم کی۔

87 رنز پر افتخار احمد بڑا شاٹ کھیلنے کی کوشش یں آؤٹ ہوگئے انہوں نے 30 رنز بنائے۔ 97 رنز پر شاداب خان بھی آؤٹ ہوئے وہ 36 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹے۔

پاکستان کو چھٹا نقصان 105 رنز پر محمد نواز کی صورت میں اٹھانا پڑا، وہ صرف 5 رنز ہی بناسکے۔ 109 رنز پر خوشدل شاہ آؤٹ ہوگئے۔

118 رنز پر آصف علی آؤٹ ہوگئے۔ اننگز کے آخری اوور میں پاکستان کو 11 رنز درکار تھے اور اس کی صرف ایک ہی وکٹ باقی تھی، کریز پر نسیم شاہ اور محمد حسنین موجود تھے۔

نسیم شاہ نے لگاتار 2 گیندوں پر 2 چھلکے لگاکر پاکستان کی کشتی پار لگادی۔

05/09/2022

(حنا نیوز اردو) _ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں اور متاثرین کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہم نیوز کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبے،وفاق اور متعلقہ ادارے سیلاب زدگان کی مشکلات کم کرنے کیلئے کوشاں ہیں،مربوط کوششوں سے ہی حالیہ سیلاب جیسی آفت سےنمٹا جا سکتا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب سے لاکھوں ایکڑ فصلیں تباہ،مال مویشی اور دیگراملاک کو نقصان پہنچا ہے، سیلاب زدگان کی فوری امداد کیلئے70ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

Address

Street 102
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category