Pakistan Pigeon Council

Pakistan Pigeon Council kabotar bazi mara showk nahi mara ishaq ha �

اس سخت گرمی میں بےزبان پرندوں اور جانوروں کا بھی خیال رکھیں۔
20/05/2025

اس سخت گرمی میں بےزبان پرندوں اور جانوروں کا بھی خیال رکھیں۔

10/05/2025

کبوتر رکھنے والے بھائیو سے گزارش ہے کے ڈورون پر بھی نظر رکھیں آپ بھی کسی ریڈار سے کم نہیں ہیں

07/05/2025

*اپنے علاقے میں ہونے والی پاک فوج کی کسی بھی نقل و حرکت کی تصاویر یا ویڈیوز بنانے اور اپلوڈ کرنے سے گریز کریں۔اپنی افواج کی رازداری برقرار رکھنا قومی فریضہ ہے ۔ پاکستان زندہ باد*

02/05/2025
12/03/2025

26/02/2025

11/02/2025

تمام شوقین بھائیوں اؤر دوست احباب کا شکریہ جنہوں نے تعاون کیا ۔اور محبت بھرے کمنٹ کیے ، سپورٹ کی ہمارا تھوڑا  سا ٹارگٹ و...
23/01/2025

تمام شوقین بھائیوں اؤر دوست احباب کا شکریہ جنہوں نے تعاون کیا ۔
اور محبت بھرے کمنٹ کیے ، سپورٹ کی ہمارا تھوڑا سا ٹارگٹ ویوز کا رہ گیا ہے ، آپ کی دعاؤں سے انشاء اللہ بہت جلد چینل مونٹئز ہو نے والا ہے۔

اسلام و علیکم!ایک چھوٹی سی کوشش ھے امید تو نہیں کچھ خاص لیکن ھوسکتا ھے ٹرینڈ چل پڑے جیسا کہ آپ دوست جانتے ہیں باجرے کا ر...
08/01/2025

اسلام و علیکم!

ایک چھوٹی سی کوشش ھے امید تو نہیں کچھ خاص لیکن ھوسکتا ھے ٹرینڈ چل پڑے
جیسا کہ آپ دوست جانتے ہیں باجرے کا ریٹ چند دنوں میں کافی بڑھ چکا ھے تو میں اپنے کبوتر پرور بھائیوں سے درخواست کرتا ھوں کے اس موسم میں اگر ھم سب کبوتر دانے میں باجرہ نا بھی شامل کریں تو کبوتروں کی صحت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا
ابھی فصل آئی کو چند ماہ ھوے ہیں اور مافیا نے بلیک کرنا شروع کردیا ھے
اس کا واحد حل یہ ھے کہ خریدہ ھی نا جائے
اگر سب شوقین ساتھ دیں تو چند دن میں ریٹ نیچے آجائے گا
اگر میری بات سے متفق ھیں تو مہربانی فرما کر اس پیغام کو ھر شوقین کو پہنچا دیں
میں نے اپنی حصے کی کوشش کی ھے
آپ کا ساتھ چاھیے
شکریہ.
گندم کا استعمال کسان اور کبوتر خوشحال۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Pigeon Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category