20/07/2025
پلس پراجیکٹ میں رشوت لینے والے شھزاد احمد چک نمبر 103/ایم ایل والے اب پراجیکٹ کے دشمن بن گے۔
کل چک نمبر 96/ٹی ڈی اے کروڑ میں اتائی ڈاکٹر اسلم نامی شخص سے خالد نے دوائی لی اور پیسے واپس کرنے پر شھزاد نے ویڈیو بنا لی۔ اسلم اور شھزاد نے مل کر فیکون ادارے پر الزام لگایا۔
شھزاد احمد یہ کام پہلے بھی کر چکا ہے۔ نمبر داران صاحب نے اس ویڈیو اور ویڈیو بیان کو جعلی قرار دیا۔ اور چک کے تمام لوگوں نے پراجیکٹ کو شفاف قرار دیا۔
شھزاد اور اسلم کے خلاف اہل علاقہ نے خود تھانے جانے کے لیے ادارے سے استدعا کردی۔
ادارہ خود بھی ان کے خلاف کروائی کرنے جا رہا ہے۔