LBTV

LBTV media information page

20/07/2025

Sultan Rahi sahab ki awaaz ki aisii reproduction kee dekhne waale itne hairan ho gaye jaise unhone apne aap ko suna ho.

27/06/2025

بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے بچ جائیں ۔۔۔۔کیا قیامت خیز منظر ہو گا جب ایک ایک کر کے سب پانی کی بے رحم لہروں کی نظر ہو گئے۔

31/03/2025
31/03/2025

Eid Mubarak ❤️

میکسیکو کے شہر ٹوریون میں آج مکمل سورج گرہن کا ایک منظر
09/04/2024

میکسیکو کے شہر ٹوریون میں آج مکمل سورج گرہن کا ایک منظر

22/08/2023

الحمد اللہ ریسکیو آپریشن کامیابی کی جانب گامزن،
پاک فوج کے ریسکیو آپریشن میں بڑی کامیابی

آپریشن انچارج قومی ہیرو مجیر عادل رحمانی 5 بچوں کو ریسکیو کرلیا ہے

23/07/2023

hunza valley,hunza,hunza valley pakistan,hunza valley vlog,hunza pakistan,hunza people,hunza valley people,hunza valley 4k,hunza vlog,hunza food,hunza valley food,hunza nagar,hunza valley travel vlog,hunza valley pakistan vlog,hunza travel,hunza valley travel,pakistan hunza valley,eagle nest hunza valley,hunza valley documentary,hunza valley girls,hunza valley vlog 2023,attabad lake hunza,the hunza,beautiful hunza valley,hunza trip

26/04/2023

ALLAH PAK KHAR KARY Naran kaqan main barf ka lawa phta pary kafi loga baraf main dab gy dakh vido main

14/03/2023

Imran khan k ghar k andar salinga soroo

08/03/2023

Orat march main hangman ary

10/02/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون

اگر کبھی میری یاد آئے
تو چاند راتوں کی نرم دلگیر روشنی میں
کسی ستارے کو دیکھ لینا
اگر وہ نخل فلک سے اڑ کر تمہارے قدموں میں آ گرے تو
یہ جان لینا وہ استعارہ تھا میرے دل کا

اگر نہ آئے------

مگر یہ ممکن ھی کس طرح ھے تم کسی پر نگاہ ڈالو
تو اس کی دیوار جاں نہ ٹوٹے
وہ اپنی ھستی نہ بھول جائے

اگر کبھی میری یاد آئے

گریز کرتی ھوا کی لہروں پہ ھاتھ رکھنا
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گا
مجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
میں اوس قطروں کے آئنوں میں تمہیں ملوں گا
اگر ستاروں میں اوس قطروں میں خوشبوؤں میں
نہ پاؤ مجھ کو
تو اپنے قدموں میں دیکھ لینا
میں گرد ھوتی مسافتوں میں تمہیں ملوں گا
کہیں پہ روشن چراغ دیکھو تو سوچ لینا
کہ ھر پتنگے کے ساتھ میں بھی بکھر چکا ھوں
تم اپنے ھاتھوں سے ان پتنگوں کی خاک دریا میں ڈال دینا
میں خاک بن کر سمندروں میں سفر کروں گا
کسی نہ دیکھے ھوئے جزیرے پہ رک کے تم کو
صدائیں دوں گا
سمندروں کے سفر پہ نکلو تو
اس جزیرے پہ بھی اترنا!

امجد اسلام امجد

Address

Lahore

Telephone

+923004119136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LBTV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LBTV:

Share