DailyAftab videos

DailyAftab videos Daily Aftab Videos, your premier digital destination for authentic news, political analysis, and global current affairs.

23/08/2026

ایسا تجھے خالق نے طرح دار بنایا
یوسف کو ترا طالب دیدار بن
دل کو چھو لینے والی نعت

14/08/2026

واہگہ بارڈر پر پاکستان اور انڈیا کا میچ پڑ گیا
یہ مناظر دیکھنے والے ہیں
#

14/08/2026

لاہور لبرٹی میں جشن آزادی کے دوران قیدی نمبر 804کے نعرے لگ گئے

12/08/2026

بارہ کہو اسلام آباد موسلا دھار بارش کے بعد کے مناظر
ہر طرف پانی ہی پانی ،شہر تالاب کامنظر پیش کرنے لگا

10/08/2026

لوگوں کو پتہ ہی نہیں کہ نواز شریف جامعہ نعیمیہ کا پڑھا ہوا ہے
نعیمی صاحب کا شاگرد ہے جمعے کو ماں آنکھوں میں سرمہ ڈال
کر مسجد بھیجتی تھی کہ نواز آج اسپیکر پہ نعت پڑھنا میں سنوں گی
یہ تو سیاست کے ہتھے چڑھ گیا تو لوگوں نے کیا سے کیا بنا دیا !
کیپٹن صفدر نے اپنے سسر سے متعلق بڑے انکشافات کر دیے

04/08/2026

شعیب پانی کہا ہے ؟پنجاب میں ترقی کی نہریں خود دیکھ لیں

04/08/2026

پاکپتن میں واٹر ٹینکر بھی پوری شان سے سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ کرنے نکل پڑے، تاکہ کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ یہ سمجھ بیٹھیں کہ بارش نے سارا کام اکیلے ہی کر دیا۔
لگتا ہے ہدایات کچھ یوں تھیں سڑک خشک ہو یا گیلی، ٹینکر ضرور چلے گا! آخر ریکارڈ میں بھی تو دکھانا ہے کہ کام ہوا ہے۔
سڑکوں پر پہلے ہی پانی کھڑا ہے، مگر اس پر مزید پانی ڈال کر ثابت کیا جا رہا ہے کہ سرکاری کام موسم کا محتاج نہیں ہوتا۔

03/08/2026

جامعہ مسجد امیر معاویہ میں چوری، چندہ بکس توڑ کر رقم لے اڑا، سی سی ٹی وی میں چہرہ واضح
شیخوپورہ مرزا ورکاں روڈ پر واقع جامعہ مسجد امیر معاویہ میں نامعلوم چور نے رات کی تاریکی میں مسجد کے چندہ بکس (گلہ) کا تالا توڑ کر اس میں موجود نقد رقم چوری کر لی اور فرار ہو گیا۔ مسجد میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج میں ملزم کا چہرہ واضح طور پر نظر آ رہا ہے۔
#

03/08/2026

7 اگست کو ملک گیر احتجاج،رہنما جماعت اسلامی قیصر شریف نے ہنگامی پیغام جاری کر دیا
Qaisar Sharif

02/08/2026

ہمارے ملک میں جمہوریت کا سفر ABC سے شروع ہوتا ہے... مگر XYZ تک پہنچنے سے پہلے ہی GHQ آ جاتا ہے!"
یہ صرف ایک جملہ نہیں، بلکہ موجودہ سیاسی حالات پر ایک گہرا طنز ہے۔
سیاسی مشیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کی گفتگو نے ہلا کر رکھ دیا

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DailyAftab videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share