ON News HD

ON News HD ON News HD is Satellite TV Channel in Pakistan where You Watch Live 24/7 Pakistan's Exclusive Covera This is an Official ON News HD YouTube channel.

ON News HD is a Pakistani News Channel Where You Watch Live 24/7 Pakistan's Exclusive Coverage, Headline, Bulletin, Breaking News, Latest News, Top Stories, Top News, Current Affairs, Pakistan News & International News. Are you interested in the current affairs and the happenings of Pakistan? Want to watch an unbiased view, with minute by minute updates of the current scenario? ON News HD is the

right place to be! Check out our playlists to view the latest videos and don't forget to subscribe to the ON News HD YouTube channel for daily video updates. For More Updates, Check Out Our Official Website:
www.onnewstv.pk

*اعلان فراغت / اعلان لاتعلقی* بہاولنگر سے اون نیوز کے اینکر پرسن *محمد اعظم کنڈیارہ* کو بوجہ کرپشن اور ادارے کا نام بدنا...
04/09/2025

*اعلان فراغت / اعلان لاتعلقی*
بہاولنگر سے اون نیوز کے اینکر پرسن *محمد اعظم کنڈیارہ* کو بوجہ کرپشن اور ادارے کا نام بدنام کرنے پر ادارہ اون نیوز ٹی وی سے فارغ کر دیا گیا ہے آئندہ *محمد اعظم کنڈیارہ* کا اون نیوز سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہ ہے تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے نوٹ فرما لیں
*سید فریاد گیلانی* (سی ای او)
0333-4365848
(042)35417001

03/09/2025

اون نیوز ٹی وی کا ایکسکلوسو پروگرام
ہوسٹ کامران سکندر
مہمان عدنان محسن سی ای او شائن ویئر۔ایڈمن

22/08/2025

ایس ڈی او لیسکو سب ڈویژن تفسیر احمد نے واپڈا اہلکاروں کو کرپشن کرنے کی کھلی چھوٹ دے دی ایس ڈی او تفسیر احمد ہوٹلوں اور ڈیپارٹمنٹل سٹورز کا بجلی چوری میں معاون بن گیا ایس ڈی او نے لاکھوں روپے وصول کر کے بجلی چوری کے لئے سولر کے بغیر ہی گرین میٹر لگوا دیئے

22/08/2025

نشاط ہوٹل ایمپوریم مال لاہور میں نئی ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم "اف یہ سالیاں" کا ٹیزر ریلیز کرنے کے حوالے سے ایک رنگا رنگا تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا اہتمام فلم اور ٹی وی کی اداکارہ سمیرا خان نے کیا تھا "اف یہ سالیاں"6 ستمبر کو پاکستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی

04/08/2025

اب خبر شامل کرتے ہیں نیویارک سے جہاں سینئر صحافی اون نیوز ٹی وی کے سی ای او اور نیویارک چیمبر آف سمال بزنس کارپوریشن کے میڈیا ڈائریکٹر سید فریاد گیلانی کو امریکن چیپلن فورس کی جانب سے اعلیٰ صحافتی خدمات پر ایوارڈ اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

04/08/2025

لاہور کی معروف کاروباری شخصیات رانا قیصر امین اور میاں شہزاد صادق اون نیوز ٹی وی چینل کے ساتھ منسلک ہو گئے رانا قیصر امین اور میاں شہزاد صادق کا کہنا تھا کہ اون نیوز کے ساتھ مل کر حق اور سچ کی آواز بنیں گے ہم عوام کو درپیش مسائل کو ٹی وی چینل کے ذریعے اجاگر کریں گے

29/07/2025

گوجرانوالہ کا مشہور نوسرباز اور فراڈیہ محمد آصف قانون کی گرفت میں آ گیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گرفتاری سے بچنے کے لئے فراڈیئے محمد آصف نے عبوری ضمانت کروا لی گوجرانوالہ کے مشہور فراڈیئے محمد آصف کے خلاف مقدمہ درج ہونے پر ملزم کے بیٹے طیش میں آ کر مدعی مقدمہ مہر رشید احمد کے خلاف سوشل میڈیا پر غلط پوسٹیں لگانے لگے جس پر ان کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست دے دی گئی

پروگرام "کلرز اف پاکستان"ہوسٹ: کامران سکندر مہمان: پاکستان کی مشہور سنگر مریم علی مہمان: پاکستان کے نامور شاعر ولایت فار...
26/07/2025

پروگرام "کلرز اف پاکستان"
ہوسٹ: کامران سکندر
مہمان: پاکستان کی مشہور سنگر مریم علی
مہمان: پاکستان کے نامور شاعر ولایت فاروقی۔ایڈمن

23/07/2025

"ڈسٹرکٹ نیوز بلیٹن"
صرف اون نیوز سیٹلائٹ ٹی وی چینل
ON NEWS HD
Pak Satellite
Frequency : 4037
Symbol Rate : 4800
Polerizetion : Vertical

23/07/2025

عزتوں کے رکھوالے ہی لٹیرے بن گئے تھانہ نواں کوٹ کے پانچ سے چھ پولیس اہلکاروں نے چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے "اون نیوز" کی اینکر پرسن کے گھر دھاوا بول دیا خواتین سے بدزبانی کرتے ہوئے بیہودہ سوالات پوچھتے رہے صابر نامی اہلکار جس کا نام دوران شناخت پتہ چلا اس نے بدتمیزی کرتے ہوئے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بہانے اینکر پرسن کی والدہ اور والد کے پرس سے پچاس ہزار روپے نکال لئے

Address

70 Raza Block, Allama Iqbal Town
Lahore
54570

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ON News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ON News HD:

Share

About ON News HD

ON News HD is a Pakistani News Channel Where You Watch Live 24/7 Pakistan's Exclusive Coverage, Headline, Bulletin, Breaking News, Latest News, Top Stories, Top News, Current Affairs, Pakistan News & International News.


  • https://www.youtube.com/c/ONNewshd This is an Official ON News HD YouTube channel. Check out our playlists to view the latest videos and don't forget to subscribe to the ON News HD YouTube channel for daily video updates.

  • For More Videos Subscribe: https://www.youtube.com/c/ONNewshd

  • For More Updates, Check Out Our Official Website: http://www.onnewstv.pk/