23/05/2025
تا دربار بیوی کو لے جانے والو ایک بار یہ ویڈیو ضرور دیکھو اور میری تمام بہنوں سے گزارش ہے کہ دربار پر جا کر کسی سے بھی لنگر لے کر کھانے سے پہلے یہ سوچ لیں آپ کے ساتھ کوئی اور موجود لیڈیز ہے کہ نہیں اگر اپ کے ساتھ کوئی موجود ہے تو پھر آپ سوچ سمجھ کر وہ لنگر کھائیں اگر آپ اکیلے جاتے ہیں تو آپ عورتوں سے لنگر لے کر نہ کھائیں یہ ویڈیو آپ کے سامنے ہے اگر یہ آج واقعہ اس بہن کے ساتھ ہوا ہے کل کو آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے