Mr.Zee

Mr.Zee My page Mr.Zee is a very informative page.This page inform any regular daily activity in any city.

 #الیکشن   ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ...
05/03/2023

#الیکشن
ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔
بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔
امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔
بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔🇵🇰
صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔🙏

Hazrat Ali (R.A) ❤️
05/03/2023

Hazrat Ali (R.A) ❤️


05/03/2023

دیوالیہ اور سود میں ڈوبے ملک کا حال😡😡😡 اور کچھ نہیں تو اس کو آگے شئیر کی زحمت فرمائیں شاید کسی کی آنکھ کھل جائے🧐 پرسوں PSL کھیلنے والے تین غیرملکی کھلاڑی لاہور جم خانہ کلب میں گالف کھیلنے آۓ اور آپ ان کی سیکیورٹی چیک کریں تین بندوں کے لیۓ درجنوں موبائلیں، قوم کا پیسہ کُھلی طور پر لوٹ مار اور عیاشی کے لیۓ ہے۔ طُرہ یہ کہ پھر قوم ہی کے نام پر قرضہ لیتے ہیں اور پھر مزید عیاشی کرتے ہیں۔

20/10/2022

Address

Moon Market Gulshan E Ravi Lahore
Lahore

Telephone

+923051502033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.Zee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr.Zee:

Share

Category