Junaid Ali

Junaid Ali Storyteller | Short-form Creator
Lifestyle • Current Affairs • True Crime
Real stories, real perspectives

'' انتباہ! تمباکو نوشی صحت کے لیے مضر ہے''
15/04/2024

'' انتباہ! تمباکو نوشی صحت کے لیے مضر ہے''

باز رہتے ہیں جو محبت سےایسے احمق ذہین ہوتے ہیں       
12/04/2024

باز رہتے ہیں جو محبت سے
ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں













‏ایمانی حالت یہ ہے کہ خاتون کی قمیض پر صرف ایک لفظ  (حلوہ) پڑھنے کے لیے 4 عدد فارغ التحصیل درسِ نظامی مترجم بلانے پڑے۔ان...
26/02/2024

‏ایمانی حالت یہ ہے کہ خاتون کی قمیض پر صرف ایک لفظ (حلوہ) پڑھنے کے لیے 4 عدد فارغ التحصیل درسِ نظامی مترجم بلانے پڑے۔

انور مقصود

زِندگی ڈھیر تَقاضوں کا بَھرم رکھتی ہےمَیں گُزاروں، نہ گُزاروں، یہ گُزَر جائے گی                                         ...
23/02/2024

زِندگی ڈھیر تَقاضوں کا بَھرم رکھتی ہے
مَیں گُزاروں، نہ گُزاروں، یہ گُزَر جائے گی


🔥مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہےوہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے
13/02/2024

🔥مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے
وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے

دادا کی پوتی بھی ہار گئ۔
09/02/2024

دادا کی پوتی بھی ہار گئ۔

حیراں بیٹھا ہوں وقت کا دھاگہ لے کر روح کو رفو کروں ، کہ اپنے خواب بُنوں ۔۔!!
19/01/2024

حیراں بیٹھا ہوں وقت کا دھاگہ لے کر

روح کو رفو کروں ، کہ اپنے خواب بُنوں ۔۔!!

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Junaid Ali:

Share