Pakistan World News

Pakistan World News Thank you very much for your respect for this page

05/09/2025

علیمہ خان پر انڈا پھینک دیا گیا۔۔!!

سیاست اپنی اپنی جگہ لیکن یہ طریقہ کار انتہائی غلط ہے جس نے بھی یہ کیا اس کو لازمی سزا ملنی چاہیے

03/09/2025

دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ہونے پر پاک بحریہ نے بھی امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں

01/09/2025

یا ﷲ!ہماری پاک فوج اور ریسکیو کے جوانوں کی حفاظت فرما۔آمین

کیا بدلہ اتنے سالوں میں سوائے کیمرا اینگل کے😡😡🖐️
31/08/2025

کیا بدلہ اتنے سالوں میں سوائے کیمرا اینگل کے😡😡🖐️

30/08/2025

کنگن پور کے ہرچوکی گاؤں میں کاشتکاروں کی جانب سے بنایا گیا عارضی بند ٹوٹ گیا
کسانوں کی ہزاروں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں ڈوب گئیں

30/08/2025

اے سی صاحب اے تاں اپنے گھریں اے ،
وڈے آئے زبردستی لیجان آلے 🤣🙏

30/08/2025

اوکاڑہ جڑانوالہ کو ملانے والا روڈ ٹوٹ گیا،پانی کے بہاو میں تیزی سے اضافہ

28/08/2025

🚨🚨حویلی لکھا خطرے کی گھنٹی بج گئی🚨🚨
ہیڈ سلیمانکی پر انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کے خطرات منڈلانے لگے
دھرنگہ بند پر بارود نصب کرنے کے لیے جگہ کھود دی گئی ہے 🥲🥹
اللہ پاک سب پر رحم فرمائے آمین

28/08/2025

ایک مریض کو ہسپتال لے جاتے جاتے
کئیں اور بھی چلے گے۔

27/08/2025

علی پور چٹھہ ہیڈ چھناواں میں راجباہ کا بند ٹوٹ گیا جبکہ مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت بند بنانے میں مصروف ۔

Address

Gali Haneef Rehmani
Lahore

Telephone

+923094657096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan World News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan World News:

Share