15/07/2026
اطلاعِ عام و خاص
روشن پاکستان ٹی وی کے تمام رپورٹرز، نمائندگان اور عہدیداران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چینل کی انتظامی پالیسی کے مطابق سابقہ تقرریاں ختم کر دی گئی ہیں۔
تمام وہ ممبران جو دوبارہ روشن پاکستان ٹی وی کے ساتھ بطور رپورٹر یا عہدیدار خدمات انجام دینا چاہتے ہیں، وہ اپنی حالیہ تصویر، نام، عہدہ، موبائل نمبر اور واٹس ایپ نمبر مقررہ وقت کے اندر ارسال کریں تاکہ ان کا ریکارڈ ویب سائٹ پر دوبارہ اپ ڈیٹ کیا جا سکے۔
( آخری تاریخ :- 27/07/2026 )
بصورتِ دیگر، جن افراد کا ڈیٹا ویب سائٹ پر موجود نہیں ہوگا، انہیں روشن پاکستان ٹی وی کا مجاز رپورٹر یا عہدیدار تسلیم نہیں کیا جائے گا، اور وہ چینل کی نمائندگی کے مجاز نہیں ہوں گے۔
بذریعہ:-
انتظامیہ
روشن پاکستان ٹی وی
بیورو چیف لاہور
شیخ ارمغان خلیل نجم