01/09/2025
سورۃ الزلزال (99:1-6)
إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَى لَهَا يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ
ترجمہ:
“جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا دی جائے گی، اور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی، اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہو گیا؟ اس دن وہ اپنی خبریں بیان کرے گی، کیونکہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا۔ اس دن لوگ ٹولیوں کی صورت میں باہر نکلیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں۔”