
04/07/2025
ڈی ایس پی کے دفتر آنے والا جعلی جج گرفتار ۔ جعلی سرکاری گاڑی ، نیلی بتی، سرکاری نمبر پلیٹ، آٹو میٹک اسلحہ برآمد ۔
ایس ڈی پی او بوریوالہ دفتر میں خودساختہ جج گرفتار اسلحہ برآمد
عثمان آغا نامی شخص نے خود کو ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ظاہر کیا
دفتر کے عملے کو مسلح ہوکر ڈرایا دھمکایا،چیکنگ پر ٹھگ نکلا
جعلی سرکاری گاڑی، سرکاری نمبر پلیٹ، نیلی بتی ، آٹومیٹک اسلحہ برآمد
پولیس تھانہ ماڈل ٹاؤن بوریوالا نے ملزم کو پرائیویٹ گن مین سمیت گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا