Lahore Driver JOBS

Lahore Driver JOBS Lahore Jobs Pakistan Lahore driver Union City Hall Rd Charlotte

لاہور اور ملتان میں مقامی نوکریاں دستیاب ہیں – ابھی رابطہ کریں!اگر آپ کو یا آپ کے کسی جاننے والے کو فوری نوکری کی ضرورت ...
06/06/2026

لاہور اور ملتان میں مقامی نوکریاں دستیاب ہیں – ابھی رابطہ کریں!اگر آپ کو یا آپ کے کسی جاننے والے کو فوری نوکری کی ضرورت ہے، تو ہمارے پاس بہت سی اسامیاں خالی ہیں۔ پڑھائی کی کوئی خاص پابندی نہیں ہے، ہر بندے کے لیے کام موجود ہے۔بڑی نوکریاں (Main Jobs):
ہوٹل اور ریسٹورنٹ کا اسٹاف (Reception, Waiter وغیرہ)ہاؤس کیپر اور صفائی کرنے والےگاڑی چلانے کے لیے ڈرائیورزکھانے کے لیے ماہر کک (Cook)دیگر نوکریاں

(Other Jobs):سیکیورٹی گارڈ، الیکٹریشن، پلمبر، مالی، کارپینٹر، ویلڈر، دکان کے لیے سیلز مین، کیشئر، ڈیلیوری بوائے، درزی (Tailor)، اور فیکٹری/ویئر ہاؤس کے لیے ہیلپرز۔

رابطہ کریں👇

*(ضروری نوٹ):* رات 9 بجے کے بعد فون بند ہو جاتا ہے۔ آپ صبح 9 بجے سے لیکر رات 9بجے تک واٹس ایپ پر میسج کر سکتے ہیں یا کال کر سکتے ہیں۔ رابطہ کرنے سے پہلے وقت کا لازمی خیال رکھیں
*شکریہ*

کسی کو روزگار دینا سب سے بڑی نیکی ہے! لاہور اور ملتان مقامیوں کیلئے کک، ڈرائیور، سیکیورٹی گارڈ، کیشئر، پلمبر سمیت درجنوں اسامیاں خالی ہیں۔
مزید نوکریوں کیلئے ہمیں فالو کریں 👇
*

Follow SCORT Employment & Management Security Services.'s WhatsApp channel. .. Join 718 followers for the latest updates.

06/06/2026
بے روزگار ہے، وہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں، مجھے اپنی کمپنی کے لیے ڈرائیوروں کی ضرورت ہے۔
04/06/2026

بے روزگار ہے، وہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں، مجھے اپنی کمپنی کے لیے ڈرائیوروں کی ضرورت ہے۔

فوری ضرورت برائے ڈرائیورز (لاہور)لاہور میں ایک معروف کمپنی کو فوری طور پر 50 تجربہ کار ڈرائیورز کی ضرورت ہے۔
02/06/2026

فوری ضرورت برائے ڈرائیورز (لاہور)
لاہور میں ایک معروف کمپنی کو فوری طور پر 50 تجربہ کار ڈرائیورز کی ضرورت ہے۔

نوکری: پیٹرول پمپ (سیلز مین اور آئل/موبائل چینج کرنے والے لڑکے)​لوکیشن: دھرم پورہ، لاہور
02/06/2026

نوکری: پیٹرول پمپ (سیلز مین اور آئل/موبائل چینج کرنے والے لڑکے)
​لوکیشن: دھرم پورہ، لاہور

Address

LAHORE
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Driver JOBS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lahore Driver JOBS:

Share