Story Home Urdu Hindi

Story Home Urdu Hindi Love 4 Tehreek ل ب ی ک Pakistan

02/10/2024

سورہ یوسف پڑھ کر پتا چلتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔ اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔ غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔ پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔ بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔ غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہے۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔ تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔ عزیز جُدا ہو سکتا ہے اور ہِجر کاٹا جا سکتا ہے۔ بِچھڑا مِل سکتا ہے اور ہر خواب پورا ہو سکتا ہے۔ قُرآن کی اِس سورہ میں کیا کشش ہے۔ کیسی جاذبیت ہے۔ کیسا دِلکش اسلوب حیسن بیان ہے۔ کیا فصاحت و بلاغت کِتنی تسلی کِتنا سبق ہے۔ کیسی نصیحتیں ہیں۔ اورکِس قدر قوی اُمیدیں ہیں۔۔۔ بےشک
"ہر مُشکل کے بعد آسانی ہے" (القرآن)❤️

15/07/2024

بھائی ان کا بھی الگ ہی لیول ہے❤

15/07/2024

مریم نانی

15/07/2024

لے فر جدوں نچن والیاں دے بچیاں تے بھروسہ کر لو

15/07/2024

یہ بات کس کس کو پہلے پتہ تھی؟

15/07/2024

سنیں اگر حکومت گول یاں چلاتی ہے تو کیا ہوگا؟

13/07/2024

رات گئے مکمل خطاب 💞 فیض آباد 💞 دیکھیے پاکستان میں کیا ہونے جا رہا ہے؟

13/07/2024

میڈیا سے گفتگو
راولپنڈی لیاقت باغ کے مناظر😘 تاریخ 13 جولائی ٹائم 3 بجے پوسٹ نمبر 6🌹 پیج فالو کرنا اور ویڈیو شیئر کرنا اب آپ کی ذمداری ہے

13/07/2024

راولپنڈی لیاقت باغ کے مناظر😘 تاریخ 13 جولائی ٹائم 2 بج کر 30 منٹ پوسٹ نمبر 5🌹 پیج فالو کرنا اور ویڈیو شیئر کرنا اب آپ کی ذمداری ہے

13/07/2024

راولپنڈی لیاقت باغ کے مناظر😘 تاریخ 13 جولائی ٹائم 2 بج کر 30 منٹ پوسٹ نمبر 4🌹 پیج فالو کرنا اور ویڈیو شیئر کرنا اب آپ کی ذمداری ہے

Address

Lahore
55240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Story Home Urdu Hindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category