Emaan Updates

Emaan Updates Hello Friends,
I am Emaan. My page " Emaan Updates " is all about worldwide news and Entertainment.

Dear Friends Follow my page and subscribe to my channel " Emaan Updates "

06/08/2024
09/04/2024

چاند رات مبارک 🌜

09/04/2024

اپنے لیڈر عمران خان کے لیے ۔۔

میں بھی اتنا عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

جون ایلیا

25/03/2024

عبادتوں میں مصروف ہیں
سب ہی آج کل

دلوں کو توڑ کر سجدوں
میں رویا جا رہا ہے

اور دین دار لوگ کون ہوتے ہیں ؟؟فضل الرحمن جیسے لوگ ؟؟؟اور مولوی حضرات  ۔۔جن کا دین ہی ایک نہیں اور جس دن ٹی وی پر سارے ک...
19/03/2024

اور دین دار لوگ کون ہوتے ہیں ؟؟
فضل الرحمن جیسے لوگ ؟؟؟
اور مولوی حضرات ۔۔جن کا دین ہی ایک نہیں
اور جس دن ٹی وی پر سارے کے سارے مولانا بیٹھ گئے تو ٹی وی کو دیکھے گا کون ؟؟
اپ لوگ خود ہی نہیں دیکھیں گے ۔
بس اتنا کر لیں میزبان ۔۔ تمیز کے ساتھ دوپٹہ اوڑھ لے اور بالوں کو باندھ لیں ۔
اللہ کے کون قریب ہے اس کا فیصلہ اللہ پاک کو کرنے دیں

دوستو اس بیمار کو غور سے دیکھیں ۔۔۔چار سال ہو گئے ۔۔ڈاکٹر پاکستان آنے کی اجازت نہیں دے رہے ۔۔لیکن اس بے ضمیر کو اٹلی کے ...
28/04/2023

دوستو اس بیمار کو غور سے دیکھیں ۔۔۔
چار سال ہو گئے ۔۔ڈاکٹر پاکستان آنے کی اجازت نہیں دے رہے ۔۔لیکن اس بے ضمیر کو اٹلی کے سیر سپاٹوں اجازت دے دی ۔۔۔ اور شیخوں کو ملنے سعودی عرب بھی چلا گیا ۔۔۔
لیکن پاکستان کے آنے کا سن کر اس کی بڑی آنت بڑھ جاتی ہے۔ حد نہیں ہوگی 🤔

26/04/2023

اس رینگتی حیات کا کب تک اٹھائیں بار

بیمار اب الجھنے لگے ہیں طبیب سے

ایک وقت آتا ہے جب ابو کو ریٹائر ہونا ہوتا ہے ۔۔اور بچے ان کی سیٹ سنبھالتے ہیں 😁اس لیے نون لیگی ایسی تصویریں لگا کر خوش ن...
25/04/2023

ایک وقت آتا ہے جب ابو کو ریٹائر ہونا ہوتا ہے ۔۔
اور بچے ان کی سیٹ سنبھالتے ہیں 😁
اس لیے نون لیگی ایسی تصویریں لگا کر خوش نہ ہوں

25/04/2023

کسی کے منہ پر اس کی insult کرنا ، اسے قتل کرنے کے مترادف ہے ۔

حضرت علی

ابھی برتن دھو کر آئ ۔۔۔ 😁گیس بھی چھومنتر ہوگی 🙄
21/04/2023

ابھی برتن دھو کر آئ ۔۔۔ 😁
گیس بھی چھومنتر ہوگی 🙄

21/04/2023

اسلام علیکم آپ سب دوستوں کو میری طرف سے ڈھیروں عید مبارک
❤❤

17/04/2023

ماں کے پیروں میں جنت کے ساتھ ساتھ

چپل بھی ہوتی ہے 😁
ویسے کس کس نے ماں کی چپل کھائی ہے ؟؟

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emaan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share