Sareer Publications صریر پبلیکیشنز

Sareer Publications  صریر پبلیکیشنز خواب سے آگے کا منظر۔۔۔ صریر پبلیکیشنز!

📚خاص دن • خاص کتاب • خاص سیل 13 اکتوبر 2025آج کی کتاب "گمشدہ معنی کی تلاش"ڈاکٹر سرور الہدیٰ کی یہ فکر انگیز تصنیف ادب، ت...
13/10/2025

📚خاص دن • خاص کتاب • خاص سیل

13 اکتوبر 2025
آج کی کتاب "گمشدہ معنی کی تلاش"
ڈاکٹر سرور الہدیٰ کی یہ فکر انگیز تصنیف ادب، تنقید اور فکری جہتوں کے گہرے مباحث پر مبنی ہے۔یہ کتاب قاری کو مفہوم کی نئی پرتیں کھولنے، متن کو نئے زاویوں سے دیکھنے اور فکری مکالمے میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہے۔

💥 صرف آج کے دن 60% ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہے
آرڈر کریں :03413878787

ٰ #اردوادب

12/10/2025

عالمی شہرت یافتہ شاعر نصیر احمد ناصر کا منفرد شعری مجموعہ پانی میں گم خواب

کتاب آرڈر کرنے کے لیے کلک کریں :

https://www.sareerpublications.com/product/paani-main-gum-khawab/

واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں :03413878787

📚 خاص دن • خاص کتاب • خاص سیل 12 اکتوبر 2025آج کی کتاب "پانی میں گم خواب"نصیر احمد ناصر کا دلکش شعری مجموعہ — خواب، یاد،...
12/10/2025

📚 خاص دن • خاص کتاب • خاص سیل

12 اکتوبر 2025
آج کی کتاب "پانی میں گم خواب"
نصیر احمد ناصر کا دلکش شعری مجموعہ — خواب، یاد، محبت اور زندگی کے لطیف احساسات کو شاعرانہ نرمی اور گہرے تاثر کے ساتھ پیش کرتا ہے۔یہ مجموعہ قاری کو تخیل کی ایک ایسی دنیا میں لے جاتا ہے جہاں جذبات اور الفاظ ایک ہو جاتے ہیں۔

💥 صرف آج کے دن 60% ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہے
آرڈر کریں :03413878787

#اردوشاعری

📚 خاص دن • خاص کتاب • خاص سیل 11اکتوبر 2025آج کی کتاب "روایاتِ عرفان و تصوف"ڈاکٹر اقبال آفاقی کی یہ کتاب تصوف، روحانیت ا...
11/10/2025

📚 خاص دن • خاص کتاب • خاص سیل

11اکتوبر 2025
آج کی کتاب "روایاتِ عرفان و تصوف"
ڈاکٹر اقبال آفاقی کی یہ کتاب تصوف، روحانیت اور عرفانی روایتوں پر ایک جامع و عالمانہ نظر پیش کرتی ہے۔
یہ کتاب قاری کو فکری وسعت، روحانی بصیرت اور تہذیبی گہرائی سے روشناس کراتی ہے — صوفیانہ فکر و روایت کے مطالعے کے لیے ایک قیمتی تحفہ۔

💥 صرف آج کے دن 60% ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہے
آرڈر کریں :03413878787
#تصوف #اردوادب

"فاختائیں ختم نہیں ہو گئیں اور نہ ہی ملک چھوڑ کر کہیں چلی گئی ہیں. بات صرف اتنی ہے کہ بعض شہروں کے باغوں میں کوّے بہت ہو...
10/10/2025

"فاختائیں ختم نہیں ہو گئیں اور نہ ہی ملک چھوڑ کر کہیں چلی گئی ہیں. بات صرف اتنی ہے کہ بعض شہروں کے باغوں میں کوّے بہت ہو گئے ہیں اور جہاں کوّے زیادہ ہو جائیں، وہاں سے فاختائیں ہجرت کر جاتی ہیں"

منشاء یاد کے افسانوی مجموعہ ایک تھی فاختہ سے اقتباس

کتاب حاصل کرنے کے کلک کریں :

https://www.sareerpublications.com/product/aik-thee-fakhta/

واٹس ایپ :03413878787

#اردوادب #اقتباس #ادب #افسانہ

📚 خاص دن • خاص کتاب • خاص سیل 10 اکتوبر 2025آج کی کتاب "ایک تھی فاختہ"منشاء یاد کا دل کو چھو لینے والا افسانوی مجموعہ، ج...
10/10/2025

📚 خاص دن • خاص کتاب • خاص سیل
10 اکتوبر 2025
آج کی کتاب "ایک تھی فاختہ"
منشاء یاد کا دل کو چھو لینے والا افسانوی مجموعہ، جسے خلیق الرحمٰن نے منتخب کیا ہے — یہ کہانیاں انسانی جذبات، رشتوں اور معاشرتی رویوں کو انتہائی اثر انگیز انداز میں پیش کرتی ہیں۔سادگی، گہرائی اور ادبی چمک اس مجموعے کو اردو افسانے کا ایک اہم سنگِ میل بناتی ہیں۔

💥 صرف آج کے دن 60% ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہے
آرڈر کریں :03413878787
ٰن #افسانے #اردوادب

"عورت کے بارے میں جو کچھ تم کہنا چاہتے ہو ،وہ جھوٹ اور سچ کا ملغوبہ ہے ،یک رخا ہے اور پہلو دار نہیں ہے، جزوی ہے اور کامل...
09/10/2025

"عورت کے بارے میں جو کچھ تم کہنا چاہتے ہو ،وہ جھوٹ اور سچ کا ملغوبہ ہے ،یک رخا ہے اور پہلو دار نہیں ہے، جزوی ہے اور کامل نہیں ہے. شاید ان مشاہدات نے اس بات کو تمہارے ذہن میں لیراں لیراں کر دیا ہو. اگر ایسا ہے تو یہ تیرے حق میں افضل اور بارآورہے."
نصیر احمد ناصر کا مرتب کردہ تسطیر کہانیوں کا مجموعہ "کہانی آگے بڑھ رہی ہے" میں شامل افسانہ ایک نکتے کاعلیہ ما علیہ سے اقتباس
کتاب حاصل کرنے کے لئے کلک کریں :
https://www.sareerpublications.com/product/kahani-aagay-barh-rahi-hai/
واٹس ایپ :03413878787
#تسطیر #اردوادب #افسانہ #اقتباس

📚خاص دن • خاص کتاب • خاص سیل 9 اکتوبر 2025آج کی کتاب "کہانی آگے بڑھ رہی ہے"تسطیر کہانیوں کا خوبصورت مجموعہ، جسے نصیر احم...
09/10/2025

📚خاص دن • خاص کتاب • خاص سیل
9 اکتوبر 2025
آج کی کتاب "کہانی آگے بڑھ رہی ہے"
تسطیر کہانیوں کا خوبصورت مجموعہ، جسے نصیر احمد ناصر نے مرتب کیا ہے — یہ کہانیاں ماضی، حال اور مستقبل کو ایک تخلیقی سلسلے میں جوڑتی ہیں۔
ادبی رنگ، فکری گہرائی اور بیانیے کی تازگی اس مجموعے کو منفرد بناتی ہے۔

💥 صرف آج کے دن 60% ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہے
آرڈر کریں :03413878787
#تسطیر #کہانیاں #اردوادب

رشید امجد کے افسانوی مجموعہ "گملے میں اگا ہوا شہر" میں شامل افسانہ "پت جھڑ میں خودکلامی" سے ایک نہایت بامعنی اقتباس  جو ...
08/10/2025

رشید امجد کے افسانوی مجموعہ "گملے میں اگا ہوا شہر" میں شامل افسانہ "پت جھڑ میں خودکلامی" سے ایک نہایت بامعنی اقتباس جو طاقت، خودساختہ خوف اور نظام کے بگڑتے توازن پر ایک گہرا تبصرہ ہے
"سپاہی ان کے حصے کی روٹی کھا کھا کر خوب موٹے تازے ہو گئے اور ان کی تعداد شہر والوں سے زیادہ ہو گئی۔ وہ دشمن کا انتظار کرنے لگے لیکن جب بہت عرصہ تک کسی طرف سے دشمن دکھائی نہ دیا تو انہوں نے خیالی دشمن کی باتیں شروع کیں، مگر پھر بھی کام نہ بنا تو انہوں نے شہر والوں کو دشمن سمجھ لیا اور کہنے لگے کہ ہم شہر والوں سے شہر کی حفاظت کریں گے۔"
ابھی آرڈر کریں :
https://www.sareerpublications.com/product/gamley-mein-uga-shehar/
واٹس ایپ :03413878787

#اردوادب #رشیدامجد اگاہواشہر #افسانہ

📚خاص دن • خاص کتاب • خاص سیل 8 اکتوبر 2025آج کی کتاب "گملے میں اگا ہوا شہر"رشید امجد کا لاجواب افسانوی مجموعہ — جدید شہر...
08/10/2025

📚خاص دن • خاص کتاب • خاص سیل
8 اکتوبر 2025
آج کی کتاب "گملے میں اگا ہوا شہر"
رشید امجد کا لاجواب افسانوی مجموعہ — جدید شہریت، انسانی رویوں اور بدلتے معاشرتی منظرنامے کو گہرے اور علامتی انداز میں بیان کرتا ہے۔اس افسانوی مجموعہ میں شامل کہانیاں قاری کو سوچ کے نئے زاویے عطا کرتی ہیں اور ادب کے اعلیٰ ذوق کی تسکین کا سامان فراہم کرتی ہیں۔

💥 صرف آج کے دن 60% ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہے
آرڈر کریں :03413878787

#رشیدامجد #افسانے #اردوادب

"جنگ اولاً چھوٹی سی خود غرضی سے جنم لیتی ہے، پھر مخالفین پرانے قضیے، بعض حرص اور خود غرضی کو قومی مفاد کے ضمن میں شامل ک...
07/10/2025

"جنگ اولاً چھوٹی سی خود غرضی سے جنم لیتی ہے، پھر مخالفین پرانے قضیے، بعض حرص اور خود غرضی کو قومی مفاد کے ضمن میں شامل کر کے ہتھیار اٹھائے، سرحدیں توڑنے اور نہتی آبادی کو تہس نہس کرنے پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔"
افسانہ ایامیٰ، تسطیر کہانیوں کے مجموعے "قدیم آوازوں کی کٹنگ پیسٹنگ" میں شامل ہے، جسے نصیر احمد ناصر نے مرتب کیا ہے۔
آرڈر کریں :03413878787
#تسطیر #قدیمآوازوںکیکٹنگپیسٹنگ #نصیر احمد ناصر #اردوادب #افسانہ #اقتباس #ایامیٰ #مطالعہ

📚خاص دن • خاص کتاب • خاص سیل 7اکتوبر 2025آج کی کتاب "قدیم آوازوں کی کٹنگ پیسٹنگ"تسطیر کہانیوں کا منفرد مجموعہ، جسے نصیر ...
07/10/2025

📚خاص دن • خاص کتاب • خاص سیل
7اکتوبر 2025
آج کی کتاب "قدیم آوازوں کی کٹنگ پیسٹنگ"
تسطیر کہانیوں کا منفرد مجموعہ، جسے نصیر احمد ناصر نے مرتب کیا ہے — ماضی کی کہانیوں، روایات اور انسانی تجربات کو جدید اسلوب میں سمویا گیا ہے۔
یہ کتاب قاری کو تخلیقی بصیرت، فکری گہرائی اور ادبی تنوع سے روشناس کراتی ہے۔

💥 صرف آج کے دن 60% ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہے
آرڈر کریں :03413878787
#تسطیر #اردوادب #کہانیاں

Address

Plaza # 104-A, Basement, Sector C, Commercial Bahria Town
Lahore
53720

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 12:00 - 22:00
Wednesday 12:00 - 22:00
Thursday 12:00 - 22:00
Friday 12:00 - 22:00
Saturday 12:00 - 22:00
Sunday 12:00 - 22:00

Telephone

+924237862105

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sareer Publications صریر پبلیکیشنز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sareer Publications صریر پبلیکیشنز:

Share

Category