باخبر پاکستان -Ba-Khabar Pakistan

باخبر پاکستان -Ba-Khabar Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from باخبر پاکستان -Ba-Khabar Pakistan, Media/News Company, Lahore.

11/01/2024

All Friends Plz Follow This Page Sargodha Vibes

20/12/2023

محکمہ سوئی گیس نےعوام کی چیخیں نکلوا دیں
گرمیوں میں بجلی کے بھاری بلوں کے بعد سردیوں میں سوئی گیس کے بھاری بلز
عوام سخت پریشان

15/12/2023
ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں مزید آسانیڈرائیونگ ٹیسٹ 42 نہیں بلکہ 15 دن بعد لیا جائے گا۔City48 City Traffic Police,Sargod...
15/12/2023

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں مزید آسانی
ڈرائیونگ ٹیسٹ 42 نہیں بلکہ 15 دن بعد لیا جائے گا۔
City48 City Traffic Police,Sargodha

13/10/2023

سب ممبران اس پیج کو فالو کریں
City48
پیج لنک کومنٹس میں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے پولیس کمیونیکیشن آفیسر کی 200 آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کردیابھرتیوں کی تفصیلات اور آن لائن اپ...
25/07/2023

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے پولیس کمیونیکیشن آفیسر کی 200 آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کردیا
بھرتیوں کی تفصیلات اور آن لائن اپلائی کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
https://www.nts.org.pk/new/projectsnew.php

انتظامیہ کی کارکردگی پر سرکار کا انعامپنجاب کے تمام ڈویژن کے ایڈیشنل کمشنرز اور تمام ڈسٹرکٹ کے ایڈیشنل کمشنرز (ج) اور تم...
24/07/2023

انتظامیہ کی کارکردگی پر سرکار کا انعام
پنجاب کے تمام ڈویژن کے ایڈیشنل کمشنرز اور تمام ڈسٹرکٹ کے ایڈیشنل کمشنرز (ج) اور تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز ان کی کل تعداد 214 بنتی ہے جن کو 2023 ماڈل کی نئی 4×4.Double Cabin , Corolla Altis , Toyota Yaris
دی جا رہی ہیں جن کی لاگت 3 ارب روپے بنتی ہے پچھلے سال بھی ان کو نئی گاڑیاں دی گئی مگر کارکردگی آپ سب کے سامنے ہے
کیا پنجاب کی ہر تحصیل میں سب اچھا ہو گیا، کیا ان افسران نے شہروں سے تجاوزات ختم کرا دیں، کیا ان افسران نے مہنگائی کنٹرول کر لی، کیا محکمہ مال میں روزانہ کی بنیاد پر ان کی آنکھوں کے سامنے کرپشن کو ختم کر دیا گیا، کیا ان کے سامنے پچاس روپے والا اشٹام دو سو میں سیل روک گیا، کیا تمام سرکاری زمینں قبضہ مافیا سے واگزار کروا لیں، کیا ان کے پاس سالہا سال سے لگے زمینوں کی تقسیم کے کیس ختم ہو گئے، کیا یہ لا اینڈ آرڈر پر کنٹرول کر پائے، کیا یہ شہر میں بے ہنگم نظام کو ٹھیک کر پائے، کیا یہ کیا وہ لکھنے میں آئیں تو سیاہی ختم ہو جائے سوال یہ اس بھوکے ننگے تباہ حال ملک کو دنیا سے بھیک مانگ کر 3 ارب روپے اس بابو شاہی کو خوش کرنے کےلئے دے دئیے گے پچھلے سال کی گاڑیاں ابھی نئی ہیں ان کو نئے ماڈل کی گاڑیاں کیوں دینی پڑیں؟

04/07/2023

اگر آپ پاکستان کے خوبصورت مقامات کی ویڈیوز ٹک ٹاک پر دیکھنا چاہتے ہیں تو ابھی کومنٹس میں موجود لنک کو فالو کریں

پنجاب کے تمام اضلاع میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دیا گیا۔خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی۔ تمام ڈی پ...
04/07/2023

پنجاب کے تمام اضلاع میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دیا گیا۔
خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی۔ تمام ڈی پی او کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

ڈرائیونگ کے دوران بریک فیل ہونے کی صورت میں مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر اپنائیں!
20/06/2023

ڈرائیونگ کے دوران بریک فیل ہونے کی صورت میں مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر اپنائیں!

راولپنڈی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں سیف سٹی پراجیکٹ کی اصولی منظوری، سیف سٹی پراجیکٹ کا دائرہ کار دیگر شہروں تک پھیلا...
15/06/2023

راولپنڈی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں سیف سٹی پراجیکٹ کی اصولی منظوری، سیف سٹی پراجیکٹ کا دائرہ کار دیگر شہروں تک پھیلا رہے ہیں۔ نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب

پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، روس کا پہلا بحری جہاز خام تیل لے کر کراچی کی بندرگاہ پہنچ کر لنگر انداز ہو گیا۔
11/06/2023

پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، روس کا پہلا بحری جہاز خام تیل لے کر کراچی کی بندرگاہ پہنچ کر لنگر انداز ہو گیا۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باخبر پاکستان -Ba-Khabar Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share