The Mindful Minute

The Mindful Minute A Mindful Minute, daily dose of Positivity, Motivation and Encouragement

27/03/2023

26/03/2023

‏نیکی صرف اور صرف رضائے الٰہی کے لیے ہونی چاہیے۔ اکثر لوگوں کو شکوہ کرتے سُنا ہے کہ نیکی کا زمانہ ہی نہیں، ہر زمانہ نیکی کا ہی ہے اگر کی جانے والی نیکی کے اجر کی امید صرف اللہ سے رکھی جائے مگر ہم نیکیوں کے اجر کی امید لوگوں سے لگا لیتے ہیں اور پھر ناامیدی پر شکوے کرتےنظر آتے ہیں





26/03/2023

25/03/2023

سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی آپ کی
مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے...

"صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ واٰلہ وَسَلَّم"❤️

24/03/2023



ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘

23/03/2023

آج جب کئی گھروں میں افطاری کا دستر خوان سجے گا تو دستر خوان کی ایک دو نشست خالی ہونگی، ان نشستوں سے جڑی یادیں انہیں رولا دیں گی ، وہ نشستیں مرحومین کی ہونگی یا ان پیاروں کی ہونگی جو اب کسی بیماری سے لڑ رہے ہیں اور ہسپتالوں میں صاحب فراش ہیں، یا وہ نشستیں ہونگی جو رزق کی خاطر اپنے پیاروں کو چھوڑ کر پردیس جا بیٹھے ہیں،
اللہ کریم ہمارے مرحومین کی بخشش فرما، بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما، جو پردیس میں ہیں انہیں اپنے حفظ و ایمان میں رکھ،
اے دونوں جہانوں کے مالک ہمیں صحت اور عافیت کے ساتھ رمضان کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطافرما۔

اللهمَ آمین یارب العالمین

23/03/2023

{ شَهْرُ‌ رَ‌مَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْ‌آنُ هُدًى لِّلنَّاسِ }

"The month of Ramadan [is that] in which was revealed the Qur'an, a guidance for the People."
[Surah Al-Baqarah :185]

"ماہ رمضان وہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا ، جولوگوں کےلئے ہدایت ہے۔"

رمضان کے پہلے عشرے کی دعا 🤲
22/03/2023

رمضان کے پہلے عشرے کی دعا 🤲

22/03/2023

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Mindful Minute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share