Urdu Quote Hub

Urdu Quote Hub Welcome to Urdu Quotes Hub, a captivating online platform dedicated to the beauty and depth of Urdu q

زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے استاد سبق دے کرامتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے
03/02/2024

زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے استاد سبق دے کر

امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے

جب بھی فارغ وقت ملے اپنی ماں کے پاس جا کر بیٹھ جایا کروکیونکہ ماں کے ساتھ گزارا ہوا وقت قیامت کے دن نجات کا باعث بنے گا ...
02/02/2024

جب بھی فارغ وقت ملے اپنی ماں کے پاس جا کر بیٹھ جایا کرو

کیونکہ ماں کے ساتھ گزارا ہوا وقت قیامت کے دن نجات کا باعث بنے گا

چار چیزیں بدن میں قوت پیدا کرتی ہیں ،گوشت کھانا ،خوشبو سونگنا،کثرت سے غسل کرنا اور سوتی کپڑا پہننا
02/02/2024

چار چیزیں بدن میں قوت پیدا کرتی ہیں ،

گوشت کھانا ،خوشبو سونگنا،

کثرت سے غسل کرنا اور سوتی کپڑا پہننا

جب لوگ تمہیں تکلیف میں چھوڑ دیں جان لو کہاللہ تمہارے کام کا ذمہ خود لینا چاہتا ہے
01/02/2024

جب لوگ تمہیں تکلیف میں چھوڑ دیں جان لو کہ

اللہ تمہارے کام کا ذمہ خود لینا چاہتا ہے

تین چیزوں کی زیادہ عزت افزائی ذلیل کر دیتی ہےعورت ،خادم اورگھوڑا
01/02/2024

تین چیزوں کی زیادہ عزت افزائی ذلیل کر دیتی ہے

عورت ،خادم اورگھوڑا

مخلوق میں سب سے زیادہ ہمدردی کے قابل وہ ہے جو تنگحالی کے باوجود ہمت کے ساتھ زندگی بسر کرتا ہے
31/01/2024

مخلوق میں سب سے زیادہ ہمدردی کے قابل وہ ہے جو تنگ

حالی کے باوجود ہمت کے ساتھ زندگی بسر کرتا ہے

جس طرح بصارت کی ایک حد ہوتی ہے اسی طرح عقل کیبھی ایک حد ہوتی ہے جہاں وہ ٹھہر جاتی ہے
09/12/2023

جس طرح بصارت کی ایک حد ہوتی ہے اسی طرح عقل کی
بھی ایک حد ہوتی ہے جہاں وہ ٹھہر جاتی ہے

جو تمہیں دوست رکھتا ہے وہ تمہیں برائی سے بھی روکے گااور جو تمہیں دوشمن رکھے گا وہ تمہیں برائی پر ابھارے گا
09/12/2023

جو تمہیں دوست رکھتا ہے وہ تمہیں برائی سے بھی روکے گا
اور جو تمہیں دوشمن رکھے گا وہ تمہیں برائی پر ابھارے گا

سب سے زیادہ جاہل وہ ہے جو گناہ سے باخبر ہوتے ہوئے بھی گناہ کرے
09/12/2023

سب سے زیادہ جاہل وہ ہے جو گناہ سے باخبر ہوتے ہوئے بھی گناہ کرے

جب آپ کو معلوم ہو جائے کہ جسےآپ چاہتے ہیں اس کے لیے آپ پہلیترجیح نہیں ہیں تو لڑنا بند کردیں کیونکہاس احساس کے آگے اذیت ک...
30/11/2023

جب آپ کو معلوم ہو جائے کہ جسے
آپ چاہتے ہیں اس کے لیے آپ پہلی
ترجیح نہیں ہیں تو لڑنا بند کردیں کیونکہ
اس احساس کے آگے اذیت کی ندیاں

کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ سبقاصل میں وہی یاد رہتا ہے جووقت اور لوگ سکھاتے ہیں
29/11/2023

کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ سبق
اصل میں وہی یاد رہتا ہے جو
وقت اور لوگ سکھاتے ہیں

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Quote Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Quote Hub:

Share