Pakistan Zindabad

Pakistan Zindabad Pakistan is a beautiful secret

*یہ سب سے اوپر جو دس دس کے دونوٹ ہیں**ان نوٹوں کاواقعہ بہت عجیب ہے_**اس سے پہلے ایک صحابی رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ و...
05/09/2022

*یہ سب سے اوپر جو دس دس کے دونوٹ ہیں*
*ان نوٹوں کاواقعہ بہت عجیب ہے_*
*اس سے پہلے ایک صحابی رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کاعمل سناتاہوں:*
*تبوک کامیدان ہے*
*غزوہِ تبوک کی تیاری ہورہی ہے*
*سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے اصحاب سے کہا:*
*جاؤ سب اپنے گھروں سے مال لاؤ*
*حضرت ابوبکر صدیقؓ گھرکاسارا مال لے آئے*
*حضرت عمر فاروقؓ آدھا لے آئے*
*حضرت عثمان غنیؓ نے اونٹوں کی لائنیں لگادیں_*
*حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ نے سونےکاڈھیرلگادیا_*
*ایک صحابی حضرت عقیل انصاریؓ کونے میں کھڑے دیکھ رہے*
*مال ومتاع کچھ بھی نہیں اس کے پاس*
*بھوک وافلاس کے ڈیرے گھر میں*
*پھر بھی خواہش کہ میں کچھ دوں*
*شام کوایک یہودی کے پاس جاتے ہیں کہ:*
*تمہارے کھیتوں کو پانی چاہئیے*
*میں ساری رات کنواں چلاؤں گا کیامزدوری دو گے؟*
*یہودی نےکہا چارصاع کھجور*
*کہاٹھیک ہے*
*اس صحابی نے ساری رات کنواں چلایا*
*صبح چار صاع کھجوریں لیں اور چل دئیے*
*ایک صاع کھجور گھر بیوی بچوں کودی*
*ایک صاع کھجور پلو میں باندھے*
*نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی خدمت میں حاضر ہوئے*
*حضور صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم میرے پاس حضرت ابوبکر صدیقؓ جتنا مال نہیں*
*حضرت عمر فاروقؓ جتنا بھی نہیں*
*حضرت عثمانؓ و عبدالرحمن عوفؓ جتنا بھی نہیں*
*میرے پاس یہ دوصاع کھجوریں ہیں*
*جو ساری رات پانی کا کنواں چلایا اس کے عوض ملیں_*
*قربان جاؤں*
*نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے وہ کھجوریں لیں اورسارے مال کے اوپر ڈھیر کردیں*
*ان دونوٹوں نے یہ واقعہ یاد دلادیا*
*ہمارے بھائی ڈاکٹر مطیع اللہ باجوہ*
*امدادی سامان لے کرجارہے تھے*
*ایک جگہ رکے تاکہ قافلہ ساتھ مل جائے*
*ایک باباجی آئے شیشہ کھٹکھٹایا*
*ڈاکٹر صاحب سمجھے باباجی امداد کا کہیں گے*
*شیشہ نیچے کیا*
*جی بابا جی حکم کریں؟*
*باباجی نے کہا تواڈا گلہ کتھاں ایں۔۔تمہارا چندہ باکس کہاں ہیں*
*ڈاکٹر صاحب کہتے میں پریشان ہوگیا*
*میں نے جھولی آگے کردی*
*باباجی نے مٹھی میری جھولی میں کھول دی*
*اوریہ دودس دس کے نوٹ رکھ کر چلے گئے*
*ہائے*
*تیری فقیری میں بھی امیری ہے*
*تم جو درد رکھتے ہو امت کا*
*ڈاکٹر صاحب رو رہے تھے*
*اوراپنے ساتھی کوکہہ رہے*
*ان نوٹوں کو سب سے اوپر رکھو*
*جیسے عقیل انصاری رضہ کی کھجوریں رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے سب سے اوپر رکھی تھیں*
*ابھی ہم میں خیر باقی ہے*
*جذبہ باقی ہے*
*اور ان شاءاللہ ہم اس آزمائش میں سرخرو ہوں گے*
*رب سے دعا کریں*
*اللہ ہمیں اپنے بھائیوں کا مددگار بنادے آمین یا رب العالمین*

امت کی خیرخواہ پارٹی ❤️

04/09/2022

ARY
نیوز چینل ایک پی ٹی آئی کا اپنا چینل ہے یاد رہے اس چینل کے حق میں نعرے لگانے والے اب اسی چینل کو غداری کا ایوارڈ دیں گے۔
پاکستان کی قوم کو اب جاگنا ہوگا اور اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا کے کیا اب بھی ان سب لوٹیروں کا چوروں کا منافقوں کا ساتھ دینا کہ اپنے بچوں کے مستقبل کے لیئے سچے اور ایماندار لوگوں کا انتخاب کرنا ہے۔

04/09/2022

لو جناب پیش خدمت ہے پی ڈی ایم کا پرانہ کھلاڑی اپنی ٹیم میں شامل ہوتے ہوے۔
امت کے خیرخواہ نے فیض آباد میں اس بات کو اعلان پہلے کر دیا تھا جو آج سچ یوتھیے اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔

04/09/2022

عمران خان کے نزدیک سیلاب نے تباہی تو مچائی مگر یہ فائدے مند ہوگا ۔
اللّٰہ ایسے جاہلوں سے بچائے ۔

03/09/2022

وہ قومیں جن کی آنکھوں میں حیا ہوتی ہے وہ کبھی زوال پذیر نہیں ہوتیں ۔
امت کی خیرخواہ پارٹی ❤️

02/09/2022

ملک پاکستان کے ناسور جو دھیمک کی طرح ملک کو چاٹ رہے ۔

02/09/2022

بیرسٹر خواجہ امت کی خیرخواہ پارٹی کے ستارے ۔❤️

02/09/2022

امت کی خیرخواہ پارٹی ❤️

02/09/2022

مبشر لقمان کا کھرا سچ ٹیم کے ساتھ سیلاب زدگان اور امت کی خیرخواہ پارٹی کے ہمراہ ۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share