16/09/2025
📢 طلبہ کا مؤقف
یونیورسٹی آف پنجاب کی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث مسلسل فیسوں میں اضافہ کسی صورت منظور نہیں۔
یہ اقدامات طلبہ پر معاشی بوجھ ڈالنے کے مترادف ہیں، جو تعلیمی سفر کو مزید مشکل بنا رہے ہیں۔
✊ ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:
1️⃣ فیسوں میں اضافے کا فیصلہ فی الفور واپس لیا جائے۔
2️⃣ طلبہ کو تعلیمی سہولتیں فراہم کی جائیں، بوجھ نہیں۔