
22/10/2024
تقریبا ستر سال سو-دی نظام میں گزارے ہے, اب جب علماء کرام کی کوششوں سے تھوڑی بہت کامیابی ملی ہے تو یہ بھی مخالفین سے برداشت نہیں ہو رہی, یہ وہی لوگ ہوتے ہیں جو اکثر کہتے رہتے ہیں کہ علماء کرام نے دین اسلام کیلیے کیا کیا, لیکن جب بھی علماء کرام اسطرح ملک و قوم و دین اسلام کیلیے کچھ کرتے ہیں تو پھر یہی لوگ اسطرح کے طنز و مذاق کرتے رہتے ہیں.. تو پھر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ اسطرح لوگوں کا ملک و قوم کے مفاد اور دین اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں بلکہ اسطرح لوگوں کا اصل مقصد ہر صورت میں علماء کرام کی مخالفت کرنی ہے اور کچھ نہیں.