I Love Pakistan

I Love Pakistan I love Pakistan...

04/04/2021

I Love Pakistan 🇵🇰

CCPO Lahore Umer Shiekh👍
06/12/2020

CCPO Lahore Umer Shiekh👍

06/12/2020

I
Love
Pakistan
🇵🇰🇵🇰🇵🇰

قبضہ مافیا عمران امیر کا مالکان نے چہرہ بے نقاب کر دیا... سارے ثبوتوں کے ساتھ.. جو پچاس کنال سے زیادہ کے رقبے پر قبضہ کر...
26/11/2020

قبضہ مافیا عمران امیر کا مالکان نے چہرہ بے نقاب کر دیا... سارے ثبوتوں کے ساتھ.. جو پچاس کنال سے زیادہ کے رقبے پر قبضہ کر کے بیٹھا تھا وہ بھی مسلح افراد کے ساتھ... ویڈیو ملاحظہ کیجئے..

Tauqeer khan exposed Imran Mir and all his False claims

قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن جاری لاہور میں ... #وزیراعظم  #پاکستان  #عمران  #خان
26/11/2020

قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن جاری لاہور میں ... #وزیراعظم #پاکستان #عمران #خان



26/11/2020


اور ملک بودا بھی پکڑا گیاسی سی پی او لاہور شیخ عمر کی قبضہ گروپوں کے خلاف کاروائیاں جاری کارروائیوں میں باٹا پور پولیس ن...
26/11/2020

اور ملک بودا بھی پکڑا گیا

سی سی پی او لاہور شیخ عمر کی قبضہ گروپوں کے خلاف کاروائیاں جاری

کارروائیوں میں باٹا پور پولیس نے ملک شاھد عرف بودے کو گرفتار کرلیا. بودے کے خلاف قتل، اقدام قتل، دھشت گردی اور قبضہ کے لاتعداد مقدمات درج تھے۔کچھ روذ پھلے بھی باٹا پور پولیس کی جانب سے بودے کے خلاف قبضہ کا مقدم درج کیا گیا تھا۔۔

باٹا پور پولیس کی جانب سے ملک بودے کے خلاف ڈیٹکشن آرڈر حاصل کیے گئے تھے

ملک بودے کو زمینوں پر قبضہ کرنے کے جرم میں سی سی پی او لاہور کی جانب سے ھدایات کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔

25/11/2020

عمران میر جو صحافی حامد میر کا بھائی اپنے آپ کو بتاتا ہے ..جو 50 کنال کی جگہ باٹا پور کے امور کشمیر کی جگہ پر قبضہ کرکے بیٹھے ہوئے تھے.. وہ بھی مسلح غنڈوں کے ساتھ فارم بنائے بیٹھے تھے.. جس کو کشمیر امور کشمیر نے سب گرا دیا .. ویڈیو پہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ عمران میر کے غنڈوں کس طرح بدتمیزی اور بدمعاشی کرتے ہوئے .. قانون کو اپنے ہاتھ میں لیا.. اداروں کو بلیک میل کرتا رہا..اسٹیٹ اور اداروں کو دھمکی دیتا رہا... میڈیا کے نام پر دھمکی دیتا ہوا اور بتاتا رہا کہ میں تم لوگوں کو بد نام کروا دوں گا...تمہارے خلاف خبریں چڑھاوگا...پولیس کو بلیک میل کرتا رہا....

24/11/2020









24/11/2020











#لاھور / #پریس #ریلیز

وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کے پاکستان بالخصوص سب سے بڑے شہر لاھور میں غنڈہ گردی اور قبضہ مافیا کے تدارک کی خاطر اعلی انتظامیہ کو خصوصی ھدایات پر شکر گزار ہیں۔
ھم خاص طور پر وزیراعلی پنجاب چیف سیکریٹری ڈپٹی کمشنر لاھور آئی جی پولیس اور بالخصوص سی سی پی او لاھور عمر شیخ کی سماج دُشمن قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کاروائی قابل صد ستائش ھے ۔سرکاری زمینوں پر ناجائز قابضین،اور نام نہاد صحافی کی دھونس دھاندلی کو بے نقاب کرنا جرات مند اور فرض شناس آفیسر ان کی وجہ سے ممکن ھو سکا۔
گزشتہ روز لینڈ گریبرز /قبضہ مافیا کے خلاف وفاقی وزرارت امور جموں و کشمیر سٹیٹ پراپرٹی و ضلعی انتظامیہ کی قبضہ مافیا و سماج دُشمن عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ھوئے زمین واگزار کروائی جس میں اسسٹنٹ کمشنر شالیمار و دیگر محکمہ جات کی موجودگی میں حوالگی زمیں مالکان پر نام نہاد صحافی جو اپنے اپ کو حامد میر کا بھائی ظاھر کر کے بڑے بڑے ٹی چینلز کا نام استعمال کرتے ھوئے انتظامیہ اور اداروں کو بلیک میل کرنے کی کوشش کرتا رھا ۔مذکورہ صحافی ھماری زمیں پر قبضہ کر کے فارم گاؤس کی تعمیر جاری رکھے ھوئے تھا اور مسلسل دھمکیاں دیتا رھا کہ مجھے جانتے نئی میں پورا ملک ھلا کے رکھ دوں گا ۔انتظامیہ کے بار بار اصرار کے باوجود موصوف کوئی بھی ثبوت پیش نہ کر سکے اور دھمکیاں دیتے رھے ۔ھم باقاعدہ گورنمنٹ سے حاصل کردہ زمین کے ثبوت اور متعلقہ محکموں کی انصاف پر مبنی رپورٹس ،تحقیقات اور کاروائی ھر فورم پر سیکھانے کو تیار ہیں ۔انصاف کا بول بالا کرنے کے لئے انتظامیہ لاھور تعریف کی مستحق ھے جنھوں نے کسی بھی مافیا کو کامیاب نہی ھونے دیا ۔

23/11/2020

Ki Kilaf







Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share