Shahdara News

Shahdara News شاہدرہ نیوز شاہدرہ کی عوام کا چینل

shahdara news
(1)

09/07/2025

سانحہ شاہدرہ ٹاؤن
گاڑی کے مالک خرم اعجاز کے والد کا مکمل تفصیل سے بیان ۔

لاہور: کمسن ڈرائیور کی کار ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت اور 2 افراد کے زخمی ہونے کا کیس۔ مقامی عدالت نے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ...
08/07/2025

لاہور: کمسن ڈرائیور کی کار ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت اور 2 افراد کے زخمی ہونے کا کیس۔ مقامی عدالت نے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

07/07/2025
07/07/2025

شاہدرہ ٹاؤن میں اسپیڈ بریکر نہ ہونے سے روزانہ ایکسڈنٹ ہوتے ہیں وجہ کم عمر رکشہ ڈرائیور نشے میں دھت رکشہ ڈرائیور اس روڈ پر تیز رفتار سے رکشہ چلاتے ہیں

گاڑی خرم نامی شخص کی ہے جو میڈسن کمپنی میں کام کرتا اور گاڑی کمپنی کی ہے جبکہ یہ بچہ خرم کا کچھ نہیں لگتا یہ نانی کہ پاس...
07/07/2025

گاڑی خرم نامی شخص کی ہے جو میڈسن کمپنی میں کام کرتا اور گاڑی کمپنی کی ہے جبکہ یہ بچہ خرم کا کچھ نہیں لگتا یہ نانی کہ پاس رہتا ہے اس کے والدین میں علیحدگی ہوگئی ہے ۔ یہ خرم کہ کرایہ دار ہیں ، خرم نامی شخص نے حادثہ سے پہلے 15 کال بھی چلائی کہ اس کی گاڑی چوری ہو گئی ہے، پولیس نے خرم کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ۔ Ary News

کل شاہدرہ ٹاؤن میں افسوس ناک حادثے سے ایک بھی شدید زخمی اور دوسرا جابحق ہو گیا اس کے علاؤہ متعدد لوگ زخمی ہوئے آئی جی پن...
07/07/2025

کل شاہدرہ ٹاؤن میں افسوس ناک حادثے سے ایک بھی شدید زخمی اور دوسرا جابحق ہو گیا اس کے علاؤہ متعدد لوگ زخمی ہوئے آئی جی پنجاب کا سخت نوٹس کمسن ڈرائیور ہے والدین کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی

شاہدرہ میں کمسن ڈرائیور نے 3 موٹر سائیکلوں کو کچل دیا  متعدد زخمیلڑکے کو موقع پر موجود شہریوں نے پکڑ لیا۔۔پولیس کی نفری ...
06/07/2025

شاہدرہ میں کمسن ڈرائیور نے 3 موٹر سائیکلوں کو کچل دیا

متعدد زخمی

لڑکے کو موقع پر موجود شہریوں نے پکڑ لیا۔۔

پولیس کی نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔

06/07/2025

سانحہ شاہدرہ ٹاؤن
شاہدرہ میں کمسن ڈرائیور نے 3 موٹر سائیکلوں کو کچل دیا

متعدد زخمی

لڑکے کو موقع پر موجود شہریوں نے پکڑ لیا۔۔

پولیس کی نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔

06/07/2025

برائے مہربانی بچوں کو کبھی گاڑی نہ دے خدا کا واسطہ بہت نقصان ہوا۔ اللہ پاک زخمیوں کو صحتیاب فرمائیں

Address

Shahdara Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahdara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahdara News:

Share