Kamboh Pakistani

Kamboh Pakistani Promote Talent of Pakistan ,voice of people ,help deserving people,entertainment

لائیو رینکنگ کے مطابق لاہور اس وقت دنیا کے سب سے زیادہ آلودہ بڑے شہروں کی فہرست میں ہے۔ مِڈ-اِیر 2025 کے اعدادوشمار کے م...
30/10/2025

لائیو رینکنگ کے مطابق لاہور اس وقت دنیا کے سب سے زیادہ آلودہ بڑے شہروں کی فہرست میں ہے۔

مِڈ-اِیر 2025 کے اعدادوشمار کے مطابق، لاہور کا “پُلّوشن انڈیکس” تقریباً 78.7 درج کیا گیا ہے
جب لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 400 سے اوپر جاتا ہے، تو یہ انسانی جسم پر درج ذیل اثرات ڈال سکتا ہے👇

🫁 سانس سے متعلق بیماریاں:

دمہ (Asthma) کے مریضوں کو سانس لینے میں زیادہ دشواری ہو سکتی ہے۔

گلے میں خراش، کھانسی اور سانس پھولنے کی شکایت بڑھ سکتی ہے۔

پھیپھڑوں کی کارکردگی کم ہو جاتی ہے، خاص طور پر بچوں اور بوڑھوں میں۔

❤️ دل کی بیماریاں:

دل کی دھڑکن بے ترتیب ہو سکتی ہے۔

دل کے مریضوں میں سینے میں درد یا بلڈ پریشر بڑھنے کا خطرہ ہوتا ہے۔

👁️ آنکھ، ناک اور گلے کی جلن:

آنکھوں میں پانی آنا، جلن اور سرخی۔

ناک بند ہونا یا نزلہ زکام کی علامات۔

🧠 عمومی علامات:

تھکن، سر درد، اور چکر آنا۔

نیند کا خراب ہونا یا دماغی الجھن محسوس ہونا۔

اگر آپ کو یا کسی گھر والے کو یہ علامات محسوس ہوں تو بہتر ہے کہ:

باہر کم جائیں،

زیادہ پانی پئیں،

گھر کے اندر ایئر پیوریفائر استعمال کریں،

اور ضرورت پڑنے پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

پاکستان میں ٹماٹر کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی آپکے علاقے میں کیا ریٹ مل رہا؟؟
24/10/2025

پاکستان میں ٹماٹر کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی آپکے علاقے میں کیا ریٹ مل رہا؟؟

‏بریکنگ🚨حکومت پاکستان نے پاسپورٹ ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ...
22/10/2025

‏بریکنگ🚨
حکومت پاکستان نے پاسپورٹ ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے پاسپورٹ ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرنے کی وزارت داخلہ سے اجازت حاصل کرلی ہے۔

نئے پاسپورٹ میں چاروں صوبوں کی تاریخی اور اہم عمارات کی تصاویر شامل ہوں گی۔

پاسپورٹ میں نئے سیکیورٹی فیچر کا بھی اضافہ کیا جائے گا۔

جدید پاسپورٹ کی پرنٹنگ کا کام جلد شروع ہو جائے گا۔

😮 ترکیہ میں ایک ایسا آپریشن ہوا جس نے سب کو حیران کر دیا۔92 سالہ خاتون شیرفے آی شدید پیٹ درد اور الٹی کی شکایت کے ساتھ ا...
22/10/2025

😮 ترکیہ میں ایک ایسا آپریشن ہوا جس نے سب کو حیران کر دیا۔

92 سالہ خاتون شیرفے آی شدید پیٹ درد اور الٹی کی شکایت کے ساتھ اسپتال پہنچی۔ جب ڈاکٹروں نے اُن کا سی ٹی اسکین کیا تو وہ دنگ رہ گئے — اُن کے معدے اور آنتوں میں ایسی چیزیں بھری ہوئی تھیں جن کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔

دو گھنٹے کے آپریشن کے دوران سرجنز نے 35 زیتون کی گٹھلیاں، 28 کھجور کے بیج، 5 چھوٹے پتھر، اور ایک 4 سینٹی میٹر کا پتّے کی تھیلی کا پتھر (gallstone) نکالا۔
یہ کیس اتنا غیر معمولی تھا کہ میڈیکل ٹیم نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں ایسا کچھ کبھی نہیں دیکھا۔

چند دن انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں گزارنے کے بعد شیرفے مکمل طور پر صحت یاب ہو گئیں اور اسپتال سے فارغ کر دی گئیں۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ممکن ہے ان میں سے کچھ چیزیں اُن کے معدے میں مہینوں یا حتیٰ کہ برسوں سے موجود رہی ہوں — جب تک درد ناقابلِ برداشت نہ ہو گیا۔

واقعی، انسان کا جسم عمر بھر کے بعد بھی حیران کر دیتا ہے۔ 🩺✨

21/10/2025

اتنی مہنگائی میں 100-روپے کی کٹنگ،خط اور شیو|ہر امیر غریب کے لئیے

20/10/2025

شوہر بیوی کے دفاع میں میدان میں آگیا

20/10/2025

دبئی کی لگثری زندگی چھوڑ کر بریانی بیچنے پر کیوں مجبور ہوگئے|سوشل میڈیا پر عورت کے کام کرنے پر تنکید کرنے والوں کو کرارا جواب

19/10/2025

جنگلات کا خالص شہد گھنٹے میں ختم

19/10/2025

صرف اتوار کے دن جنگلات کا خالص ترین شہد ایک گھنٹے کے لیے ملتا لوگ دور دراز علاقوں سے لینے آتے
ایڈریس: داتا دربار لاہور کے بلکل سامنے پارک کے اندر مسجد کے ساتھ اتوار کی اتوار لگاتے
For Order:03084040134

19/10/2025

صرف اتوار کے دن جنگلات کا خالص ترین شہد ایک گھنٹے کے لیے ملتا لوگ دور دراز علاقوں سے لینے آتے
ایڈریس: داتا دربار لاہور کے بلکل سامنے پارک کے اندر مسجد کے ساتھ اتوار کی اتوار لگاتے
For Order:03084040134

‏بریکنگ۔۔!! سُہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب، 90 ووٹ ملے
13/10/2025

‏بریکنگ۔۔!! سُہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب، 90 ووٹ ملے

12/10/2025

لاہور کے مشہور ڈون طیفی بٹ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی گھر کے باہر مناظر دیکھیں

Address

Shahdara Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamboh Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamboh Pakistani:

Share