16/06/2026
طافی علی نے گھرانوں پر تنقید کیوں کی؟ | Exclusive No Filter Interview Questions by Shanawar Ali
🌟 Welcome to Aas Paas Apki Bat 🌟
👋 Hey Aas Paas Apki Bat family!
Shujat Ali Khan Interview
https://youtu.be/A0Zlu1zdkSQ?si=lHBNRMhJE9wOGPKY
Ustad Shafqat Ali khan interview
https://www.youtube.com/watch?v=GuGc90PfPxs&pp=0gcJCUELAYcqIYzv
طافی علی کے حالیہ بیانات نے کلاسیکل میوزک کے گھرانوں کے حوالے سے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اس خصوصی اور No Filter Interview میں، طافی علی نے اپنے مؤقف، تنقید، موسیقی کے روایتی نظام، اور اپنے وائرل ہونے کے بعد پیدا ہونے والے تنازعات پر کھل کر بات کی۔
اس انٹرویو میں:
✅ گھرانوں پر تنقید کی اصل وجہ
✅ کلاسیکل میوزک اور روایت پر گفتگو
✅ سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کا جواب
✅ طافی علی کا دوٹوک مؤقف
✅ ایسے سوالات جو پہلے کسی نے نہیں پوچھے
انٹرویو مکمل دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔
Don't forget to hit that [subscribe/like/share] button so you never miss out on the latest Videos. I love interacting with you, so drop a comment and let me know what you'd like to see next.