Rise Property TV

Rise Property TV Rise Property Tv is a project of RISE TV
Your trusted digital window into Pakistan’s dynamic real estate market.

We bring you the latest property insights, expert analysis, investment tips, and exclusive project coverage — all in one place.

10/03/2026

یوم شہادت حضرت مولا علی المرتضی

10/03/2026
10/03/2026

Asad Mirza Chairman Lion Group DHA Says

09/03/2026

روضہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم پر حاضری دینے سے روحانی سکون میسر ہوتا ہے، شاہان شیخ سی ای اور شاہان ایسوسی ایٹس

09/03/2026
سی ای او شاہان ایسوسی ایٹس جناب شاہان شیخ (صدر ٹریڈرز ایسوسی ایشن DHA بورڈ اور چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی لاہور چیمبر آف کام...
09/03/2026

سی ای او شاہان ایسوسی ایٹس جناب شاہان شیخ (صدر ٹریڈرز ایسوسی ایشن DHA بورڈ اور چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی لاہور چیمبر آف کامرس برائے DHA ٹریڈرز) اور اسد مرزا (چیئرمین لائن گروپ، جنرل سیکریٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن DHA بورڈ) نے برکتِ رمضان خصوصی ٹرانسمیشن میں شرکت کی۔

اس بابرکت نشست میں میزبان زوہیب طاہر خان اور عینی باجوہ کے ہمراہ معروف مذہبی سکالر سید علمدار حسین بخاری اور ثناء خواں عمر چشتی بھی شریک محفل رہے، جہاں رمضان المبارک کی برکتوں اور دینی موضوعات پر دلنشین گفتگو ہوئی۔ ❤️

دورِِ باطل میں حق پرستوں کیبات رہتی ھے، سر نہیں رہتے
01/03/2026

دورِِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ھے، سر نہیں رہتے

01/03/2026

پاکستان میں مسجد اقصیٰ کا رپلیکا کہاں تعمیر ہو رہی ہے؟ ہمارے دیکھنے والوں کو محرمہ مارکیٹنگ کے طرف سے کیا فوائد حاصل ہو سکتے ہیں؟

ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر صاحبزادہ عزیر محمود الازہری رئیس فرع المنظمة العالمية لخريجي الأزهر کی قیادت میں مشائخِ ...
09/01/2026

ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر صاحبزادہ عزیر محمود الازہری رئیس فرع المنظمة العالمية لخريجي الأزهر کی قیادت میں مشائخِ عظام کے وفد کا قاہرہ ایئرپورٹ مصر پہنچنے پر ازہری علما استقبال کر رہے ہیں.

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rise Property TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category