Nadeem Bhai vlogs

Nadeem Bhai vlogs please support me follow like and share

دریائے راوی کی موجودہ صورتحال اور صبح کے ٹائم  لی گئی تصویر یہ تصویر سگیاں بائی پاس لاہور دریائے راوی کے پل پر لی گئی ہے
11/12/2025

دریائے راوی کی موجودہ صورتحال اور صبح کے ٹائم لی گئی تصویر یہ تصویر سگیاں بائی پاس لاہور دریائے راوی کے پل پر لی گئی ہے

لو جی اک ہور کٹا کھل گیا جے ای چالان کرن والے تے ہلکے ای ہو گئے نیں کیمرہ اس طرح وی چالان کر سکدا اے بچ کے رہنا ویریوہن ...
28/11/2025

لو جی اک ہور کٹا کھل گیا جے
ای چالان کرن والے تے ہلکے ای ہو گئے نیں

کیمرہ اس طرح وی چالان کر سکدا اے بچ کے رہنا ویریو

ہن تے اخیر ای کیتی جاندے نیں

موت کے چھ مراحل ہوتے ہیں۔پہلا مرحلہ "یوم الموت" کہلاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب انسان کی زندگی کا اختتام ہو جاتا ہے۔ اس دن الل...
26/11/2025

موت کے چھ مراحل ہوتے ہیں۔
پہلا مرحلہ "یوم الموت" کہلاتا ہے۔
یہ وہ دن ہے جب انسان کی زندگی کا اختتام ہو جاتا ہے۔
اس دن اللہ تعالیٰ فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ زمین پر جائیں اور انسان کی روح قبض کریں تاکہ اسے اپنے رب سے ملاقات کے لیے تیار کیا جا سکے۔
بدقسمتی سے، کوئی بھی اس دن کے بارے میں کچھ نہیں جانتا،
اور جب وہ دن آتا ہے،
انسان کو یہ بھی احساس نہیں ہوتا کہ یہ اس کی موت کا دن ہے۔
تاہم، انسان اپنے جسم میں تبدیلیاں محسوس کرتا ہے۔
مثلاً مؤمن کے دل کو اس دن خوشی اور سکون ملتا ہے،
جبکہ برے اعمال کرنے والے کو سینے اور دل میں دباؤ محسوس ہوتا ہے۔
اس مرحلے پر شیاطین اور جنات فرشتوں کے نزول کو دیکھتے ہیں،
لیکن انسان انہیں نہیں دیکھ سکتا۔
قرآن کریم میں اس مرحلے کا ذکر یوں کیا گیا ہے:
"اور اس دن سے ڈرو جس دن تم اللہ کی طرف لوٹائے جاؤ گے،
پھر ہر جان کو اس کے کیے کا پورا بدلہ دیا جائے گا۔"
(سورة البقرة: 281)

دوسرا مرحلہ:
روح کا تدریجی طور پر نکلنا

یہ مرحلہ پاؤں کے تلووں سے شروع ہوتا ہے۔
روح آہستہ آہستہ اوپر کی طرف بڑھتی ہے،
ٹانگوں، گھٹنوں، پیٹ، ناف اور سینے سے گزرتی ہے،
یہاں تک کہ وہ ایک مقام پر پہنچتی ہے جسے "ترقی" کہا جاتا ہے۔
اس مقام پر انسان تھکن اور چکر محسوس کرتا ہے اور کھڑا ہونے کے قابل نہیں رہتا۔
اس کی جسمانی طاقت ختم ہو جاتی ہے،
لیکن وہ اب بھی نہیں سمجھ پاتا کہ اس کی روح جسم سے نکل رہی ہے۔

تیسرا مرحلہ: "ترقی" کا مرحلہ

قرآن کریم میں اس کا ذکر یوں آیا ہے:
"ہرگز نہیں،
جب روح حلق تک پہنچ جائے گی۔
اور کہا جائے گا، کون جھاڑ پھونک کرے گا ؟
اور وہ سمجھے گا کہ یہ جدائی کا وقت ہے۔
اور ایک پنڈلی دوسری پنڈلی سے لپٹ جائے گی۔"
(سورة القیامة: 26-29)

ترقی حلق کے نیچے کے دو ہڈیوں کو کہا جاتا ہے جو کندھوں تک پھیلتی ہیں۔

"وَقِيلَ مَنْ رَاقٍ" کا مطلب ہے کہ کون روح کو لے کر جائے گا ؟
یہ وہ وقت ہوتا ہے جب لوگ ڈاکٹر یا ایمبولینس بلانے یا قرآن پڑھنے کی بات کرتے ہیں، لیکن انسان ابھی بھی زندگی کی امید رکھتا ہے۔

"وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ" کا مطلب ہے کہ انسان کو موت کے قریب ہونے کا احساس ہوتا ہے،
لیکن وہ اب بھی بقا کی کوشش کرتا ہے۔
"وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ" یعنی روح کے نکلنے کا عمل مکمل ہو چکا ہے،
اور جسم کے نچلے حصے بے جان ہو چکے ہیں۔

چوتھا مرحلہ: "حلقوم" کا مرحلہ

یہ موت کا آخری مرحلہ ہے،
جو انسان کے لیے انتہائی مشکل ہوتا ہے،
کیونکہ اس کے سامنے پردے ہٹ جاتے ہیں، اور وہ اپنے ارد گرد موجود فرشتوں کو دیکھتا ہے۔
یہاں سے انسان آخرت کو دیکھنا شروع کرتا ہے:
"ہم نے تمہاری آنکھوں سے پردہ ہٹا دیا، آج تمہاری نظر تیز ہے۔"
(سورة ق: 22)

قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"پھر کیوں نہیں جب روح حلق تک پہنچ جائے۔ اور تم اس وقت دیکھ رہے ہو،
اور ہم تم سے زیادہ قریب ہیں،
لیکن تم دیکھ نہیں سکتے۔"
(سورة الواقعة: 83-85)

یہ وہ وقت ہے جب انسان اللہ کی رحمت یا غضب دیکھتا ہے۔
وہ اپنی زندگی کے اعمال کو اپنی نظروں کے سامنے گزرتا ہوا دیکھتا ہے،
اور شیطان اسے گمراہ کرنے کی آخری کوشش کرتا ہے۔
قرآن کہتا ہے:
"اور کہو، اے میرے رب،
میں شیطان کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں،
اور اس سے بھی کہ وہ میرے پاس آئیں۔"
(سورة المؤمنون: 97-98)

پانچواں مرحلہ: "ملک الموت" کا داخلہ

یہ مرحلہ وہ ہے جہاں انسان کو معلوم ہو جاتا ہے
کہ وہ رحمت والوں میں سے ہے یا عذاب والوں میں سے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"اور جن کی روحیں فرشتے سختی سے نکالتے ہیں،
ان کے چہروں اور پشتوں پر مارتے ہیں۔"
(سورة محمد: 27)

اگر انسان مؤمن ہے تو اس کی روح نرمی سے نکلتی ہے،
جیسے پانی کا قطرہ مشکیزے سے
نکلتا ہے۔
اللہ فرماتا ہے:
"اے اطمینان والی روح،
اپنے رب کی طرف لوٹ،
راضی اور مرضی،
اور میرے بندوں میں شامل ہو جا،
اور میری جنت میں داخل ہو جا۔"
(سورة الفجر: 27-30)

چھٹا اور آخری مرحلہ

یہ مرحلہ وہ ہے جب انسان کی روح مکمل طور پر جسم سے نکل جاتی ہے۔ اگر وہ گناہ گار ہے تو کہتا ہے:
" اے میرے رب، مجھے واپس بھیج دے، تاکہ میں نیک عمل کر سکوں۔"
لیکن اللہ فرماتا ہے:
"ہرگز نہیں، یہ صرف ایک بات ہے جو وہ کہہ رہا ہے۔
اور ان کے پیچھے ایک پردہ ہے، قیامت کے دن تک۔"
(سورة المؤمنون: 99-100)

"اور موت کی سختی حق کے ساتھ آئے گی، یہی وہ ہے جس سے تم بھاگتے تھے۔"
(سورة ق: 19)

یہاں مؤمن کے لیے جنت کی بشارت ہے، جبکہ گناہ گار کے لیے عذاب کی وعید۔
ایک مفسر سے پوچھا گیا کہ لوگ موت سے کیوں ڈرتے ہیں ؟
انہوں نے جواب دیا:
"کیونکہ تم نے دنیا کو آباد کیا اور آخرت کو برباد کر دیا۔"

اے میرے اللّٰہ ہمارا خاتمہ دین اسلام پر فرمانا۔۔۔
(آمین)

صبح کا ناشتہ دوست کے ساتھ کیا کافی دنوں کے بعد دوست کی واپسی ہوئی فوڈ پانڈا پے ناشتہ کا بل ادا کر دیا ہے
15/11/2025

صبح کا ناشتہ دوست کے ساتھ کیا کافی دنوں کے بعد دوست کی واپسی ہوئی فوڈ پانڈا پے ناشتہ کا بل ادا کر دیا ہے

جن لوگوں نے یہ وردی پہنی یقیناً ان لوگوں کا بچپن اچھا گزرا ہوگااس دور میں استاتذہ کا رعب ہوتا تھاشاگرد استاتذہ کا احترام...
14/11/2025

جن لوگوں نے یہ وردی پہنی یقیناً ان لوگوں کا بچپن اچھا گزرا ہوگا
اس دور میں استاتذہ کا رعب ہوتا تھا
شاگرد استاتذہ کا احترام کرتے اور ڈرتے تھے
دوستی میں وفا تھی تمام کلاس فیلوز
ایک دوسرے کا احترام اور خلوص بانٹتے تھے
یہ لوگ انٹرنیٹ جیسی آفت سے محفوظ تھے ایک دوسرے کا حال گھر گھر جا کر پوچھتے تھے
بڑا ہی عمدہ دور تھا
موجودہ دور کی نسبت سے پرامن دور تھا

یہ تاحیات کیا ہوتا ہے؟کیا کسی کو حیات کے اگلے لمحے کا اعتبار ہے؟ قرآن حکیم ان بادشاہوں کی کیس سٹڈیز  سے بھرا ہوا ہے جنہی...
09/11/2025

یہ تاحیات کیا ہوتا ہے؟

کیا کسی کو حیات کے اگلے لمحے کا اعتبار ہے؟ قرآن حکیم ان بادشاہوں کی کیس سٹڈیز سے بھرا ہوا ہے جنہیں سونے و چاندی کے پہاڑ دے دیے گئے تھے۔
ان کی حیات کا کیا بنا؟
وہ جس نے اپنے لیے جنت بنا لی تھی،
اس کی حیات کا کیا بنا؟
پاکستان میں آج تک طاقت کے جتنے شتر بے مہار آئے، ان کی طاقتوں کا کیا بنا؟

میں نے موجودہ حالات سے بس یہی سیکھا کہ اللہ پاک موت تک ایسی طاقت، ایسی دولت، ایسے منصب اور ایسی شہرت سے اپنی پناہ عطا فرمائے جس میں انسان قبریں دیکھ کر بھی تاحیات کا حریص رہے۔ جس میں ایک شخص صرف اپنے نفس کی پوجا میں ملکوں کے قانون بدل دے۔ جہاں آج بھی کروڑوں لوگ بھوک کی آگ بجھانے کو ترس رہے ہوں اور نفس کے پجاری اپنے شوق پورے کر رہے ہوں۔
يا أيها الإنسان ما غرك بربك الكريم
(القرآن)

- محمد ندیم

ڈی ایچ اے فیز 6 ڈولمن مال کے سامنے لی گئی تصویر اس تصویر میں آپ کو بیک سائیڈ پر ڈولمن مال  نظر ارہا ہے لوگ اس مال کو دیک...
06/11/2025

ڈی ایچ اے فیز 6 ڈولمن مال کے سامنے لی گئی تصویر اس تصویر میں آپ کو بیک سائیڈ پر ڈولمن مال نظر ارہا ہے لوگ اس مال کو دیکھنے کے لیے دور دور سے آتے ہیں ہر ہفتے اور اتوار کو تو اتنا رش ہوتا ہے کہ یہاں سے گزرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے لاہور کے علاوہ لوگ دوسرے شہروں سے بھی اس مال کو دیکھنے کے لیے آتے ہیں لیکن جب سے یہ بننا شروع ہوا تھا اس ٹائم سے لے کر اس ٹائم تک اس کو میں دیکھ رہا ہوں اور تقریبا 14 سے 16 گھنٹے اس کے ارد گرد رہتا ہوں لیکن میں قسم دے سکتا ہوں کہ ایک دفعہ بھی اسی کے اندر نہیں گیا

03/11/2025
جنگ لڑنی پڑتی ہے اپنے زور بازو پر زندگی کے میدان میں معجزے نہیں ہوتے
01/11/2025

جنگ لڑنی پڑتی ہے اپنے زور بازو پر
زندگی کے میدان میں معجزے نہیں ہوتے

دوستو آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ میرے پچھلے 28 دنوں میں میری فیس بک پر 61900 ویوز ائے ہیں
31/10/2025

دوستو آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ میرے پچھلے 28 دنوں میں میری فیس بک پر 61900 ویوز ائے ہیں

Address

Lahore

Telephone

+923000416023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Bhai vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share